US-Iran Talks: جے ڈی وینس مذاکرات کے دوسرے دور کی قیادت کے لیے پیر کو پہنچیں گے پاکستان، سیزفائر ختم ہونے سے قبل اسلام آباد میں فیصلہ کن بات چیت
دو ہفتے کی جنگ بندی 22 اپریل کو ختم ہونے جا رہی ہے، جبکہ پہلے دور کے مذاکرات تہران اور واشنگٹن کے درمیان اہم معاملات پر تعطل کا شکار ہو گئے تھے۔ اسلام آباد میں ہونے والی یہ بات چیت ممکنہ طور پر مکمل تصادم سے قبل آخری سفارتی موقع سمجھی جا رہی ہے۔
Iran Ceasefire Talks: جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی وفد دوبارہ جائے گا پاکستان، ٹرمپ نے دی دھمکی، کہا-’’یہ آخری موقع ہے، معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے انفراسٹرکچر کو بنائیں گے نشانہ ‘‘
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایران اور امریکہ کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی 22 اپریل کو ختم ہونے والی ہے۔ اس سے قبل مذاکرات کا پہلا دور کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا تھا، خاص طور پر جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز کے معاملے پر اختلافات برقرار رہے۔
Mediation on Gaza ceasefire: قطر اور مصر کا غزہ میں جنگ بندی کے لیے ثالثی جاری رکھنے کا اعلان، عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی کوششیں تیز
مجموعی طور پر قطر، مصر اور امریکہ کی جانب سے یہ کوشش جاری ہے کہ ایک ایسے معاہدے تک پہنچا جائے جو نہ صرف جنگ بند کرے بلکہ غزہ کے محصور شہریوں کو راحت بھی دے سکے، اور فریقین کے درمیان اعتماد سازی کا ذریعہ بنے۔





