Modi Govt Action on CBSE Chairman and Secretary: سی بی ایس ای کے چیئرمین اورسکریٹری کے تبادلہ سے کتنا رکے گا ہنگامہ؟ محکمہ تعلیم کی جانچ پر سب کی نظریں مرکوز
سی بی ایس ای کی طرف سے آن اسکرین مارکنگ کے عمل میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی پورے معاملے کی مکمل تحقیقات کرے گی۔
CBSE OSM Controversy Update: سی بی ایس ای میں بڑا انتظامی ہلچل، چیئرمین اور سیکریٹری کا تبادلہ، ڈیجیٹل جانچ کے نظام کی تحقیقات شروع
حکومت کی جانب سے چیئرمین اور سیکریٹری کے تبادلے اور خصوصی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کو اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی سمجھا جا رہا ہے۔ اب تمام نظریں کمیٹی کی رپورٹ پر مرکوز ہیں، جس کی بنیاد پر مستقبل میں سی بی ایس ای کے امتحانی اور جانچ کے نظام میں مزید اصلاحات متوقع ہیں۔
CBSE Revaluation Portal Open: سی بی ایس ای کا ری ایویلیوایشن پورٹل لانچ ہوتے ہی کریش، تکنیکی خرابی کے بعد دوبارہ فعال
واضح رہے کہ سی بی ایس ای نے ابتدائی طور پر یہ پورٹل 29 مئی کو کھولنے کا اعلان کیا تھا، قابل ذکر بات یہ ہےکہ بعد میں اس کی تاریخ بڑھا کر یکم جون کر دی گئی تھی۔ بورڈ کے مطابق طلبہ کو ایک شفاف اور تکنیکی مسائل سے پاک نظام فراہم کرنے کے لیے اضافی وقت درکار تھا۔
Rahul Gandhi On Exam: CUET-UG 2026: وشوا گرو ہونے کا دعویٰ، ابھی تک ملک میں ایک بھی امتحان نہیں کرواپارہے ہیں – CUET UG امتحان میں خامیوں پر راہل گاندھی کا طنز
این ٹی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ صبح کی شفٹ میں شامل تمام امیدواروں کو پورا امتحانی وقت دیا گیا۔ ادارے نے طلبہ اور والدین کو پیش آنے والی پریشانی پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔مدد اور رہنمائی کے لیے این ٹی اے نے ہیلپ لائن نمبر 91-11-40759000 اور ای میل [email protected] جاری کی ہے، تاکہ طلبہ اپنی شکایات اور سوالات درج کرا سکیں۔
CBSE OSM Evaluation Clarification: سی بی ایس ای نے ہیکنگ کے دعوے کو کیا مسترد، کہا- کوئی ڈیٹا لیک نہیں ہوا
سی بی ایس ای نے اپنے بیان میں کہا کہ آن اسکرین مارکنگ سسٹم کو امتحانی عمل میں شفافیت بڑھانے، شکایات کے ازالے کو بہتر بنانے اور جانچ کے عمل کو جدید بنانے کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔ بورڈ نے یقین دہانی کرائی کہ اصل ڈیجیٹل ایویلیوایشن پلیٹ فارم پر سخت سیکورٹی انتظامات اور جدید حفاظتی اقدامات موجود ہیں تاکہ کسی بھی قسم کی گڑبڑی یا ڈیٹا لیک کے امکانات کو روکا جا سکے۔
CBSE Payment Gateway System: سی بی ایس ای طلبہ کے لیے بڑی راحت، ری ایویلیوایشن کی ادائیگی اب ہوگی زیادہ محفوظ اور تیز، حکومت نے اٹھائے یہ اہم قدم
حکام کے مطابق نئی نظام کے تحت طلبہ کو ادائیگی کے دوران پہلے کے مقابلے میں زیادہ محفوظ اور آسان تجربہ حاصل ہوگا۔ پیمنٹ فیل ہونے کے امکانات کم ہوں گے، ٹرانزیکشن کی رفتار بہتر ہوگی اور اگر کسی طالب علم سے اضافی رقم کٹ جائے تو اسے خودکار طریقے سے واپس کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سرور پر بوجھ بڑھنے کی صورت میں بھی پورٹل کی کارکردگی متاثر نہیں ہوگی۔
CBSE Class 10th Result 2026 Out: سی بی ایس ای دسویں جماعت کا رزلٹ جاری، امنگ ایپ اور ڈیجی لاکر سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر ایسے کریں چیک
مرکزی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے دسویں جماعت کے بورڈ امتحان 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد لاکھوں طلبہ کا طویل انتظار ختم ہو گیا ہے۔
CBSE Cancels Class 12 Board Exams: مڈل ایسٹ میں جنگ کے باعث سی بی ایس ای بورڈ امتحانات منسوخ! 12ویں جماعت کے طلبہ کا مستقبل غیر یقینی، اب نتیجہ کیسے تیار ہوگا؟
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگ اور سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سی بی ایس ای نے کئی ممالک میں بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات منسوخ کر دیے ہیں۔ اب طلبہ اور والدین کے ذہن میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ نتیجہ کس فارمولے کے تحت تیار کیا جائے گا۔
CBSE Board Exam Postponed: خلیجی ممالک میں کشیدگی کے درمیان سی بی ایس ای کا بڑا فیصلہ، بارہویں جماعت کے امتحانات مؤخر، لاکھوں طلبہ کو ملی راحت
مغربی ایشیا کے خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے بارہویں جماعت کے بعض امتحانات کو مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق 12 مارچ سے 16 مارچ 2026 کے درمیان منعقد ہونے والے امتحانات کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔
Iran Israel Crisis: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث سی بی ایس ای کی 12ویں جماعت کی تین امتحانات ملتوی
اس سے قبل بھی سی بی ایس ای نے خطے میں کشیدہ صورتحال کے باعث 5 اور 6 مارچ کو ہونے والے 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس فیصلے کے مطابق ان ممالک میں منعقد ہونے والے تمام امتحانات عارضی طور پر روک دیے گئے تھے





