CBSE Result 2024: سی بی ایس ای 10ویں اور 12ویں کے نتائج کے اجراء کی تاریخ کا نہیں ہوااعلان، فرضی نوٹس کرہا ہے گردش
تقریباً 39 لاکھ طلبہ اس سال کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ نتیجہ اس ماہ یعنی مئی کے مہینے میں جاری ہونے کی امید ہے۔ اپریل کے شروع میں امتحانات ختم ہو چکے تھے۔
CBSE Advisory For Board Exam: سی بی ایس ای 10ویں اور 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات 15 فروری سے شروع ، سی بی ایس ای نےطلبا اورسرپرتوں کے لئے جاری کی ایڈوائزری
سی بی ایس ای کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق، "اس سال ہندوستان اور بیرون ملک کے 26 ممالک کے 39 لاکھ سے زیادہ طلباء امتحان میں شرکت کریں گے۔
CBSE Date Sheet 2024: سی بی ایس سی بورڈ نے دسویں اور بارہویں امتحانات کے تواریخ کا کیا اعلان ، اس تاریخ سے دیئے جا ئیں گے امتحانات
سی بی ایس ای نے سال 2024 میں ہونے والے 10 ویں اور 12 ویں بورڈ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کی ہے۔ اس کے ساتھ ، سی بی ایس ای نے کچھ رہنما خطوط بھی جاری کیے ہیں
Central Board of Secondary Education 12th Result 2023 OUT: سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن 12ویں کا نتیجہ 2023جاری
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے 10ویں، 12ویں بورڈ کے امتحانات کب منعقد ہوئے؟