CBSE 12th Supplementary Result: انتظار ختم! سی بی ایس ای نے 12ویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحان کے جاری کیے نتائج، ایسے ڈاؤن لوڈ کریں مارک شیٹ
سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی جانب سے 12ویں جماعت کے لیے منعقد کیے گئے سپلیمنٹری یا کمپارٹمنٹ امتحان میں شامل طلبہ، جو نتیجہ جاری ہونے کا انتظار کر رہے تھے، ان کے لیے اچھی خبر ہے۔ سی بی ایس ای نے بدھ کے روز 12ویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحان کا نتیجہ جاری کر دیا ہے۔
SC Hear Gulf CBSE 12th Improvement Result Case: خلیجی ممالک کے طلبہ کے 12ویں جماعت کے نتائج روکنے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں 22 جون کو سماعت، مرکز نے خامیاں دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
خلیجی ممالک کے طلبہ کے 12ویں امپروومنٹ امتحان کے نتائج روکنے پر سپریم کورٹ 22 جون کو سماعت کرے گا۔ مرکز نے کہا- 22 جون تک خامیاں دور کر لیں گے۔
CBSE Class 10th Result 2026 Out: سی بی ایس ای دسویں جماعت کا رزلٹ جاری، امنگ ایپ اور ڈیجی لاکر سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر ایسے کریں چیک
مرکزی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے دسویں جماعت کے بورڈ امتحان 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد لاکھوں طلبہ کا طویل انتظار ختم ہو گیا ہے۔
CBSE Board Exam Postponed: خلیجی ممالک میں کشیدگی کے درمیان سی بی ایس ای کا بڑا فیصلہ، بارہویں جماعت کے امتحانات مؤخر، لاکھوں طلبہ کو ملی راحت
مغربی ایشیا کے خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے بارہویں جماعت کے بعض امتحانات کو مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق 12 مارچ سے 16 مارچ 2026 کے درمیان منعقد ہونے والے امتحانات کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔
CBSE Result: پی ایم مودی نے سی بی ایس ای کا امتحان پاس کرنے والے ’ایگزام واریئرز‘ کو دی مبارکباد
سی بی ایس ای 12ویں کلاس کے امتحان کا نتیجہ 88.39 فیصد رہا۔ 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے، سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر سنیم بھردواج نے کہا کہ اس سال کل 17,04,367 طلباء نے امتحان کے لیے رجسٹریشن کروائی تھی، جن میں سے 16,92,794 نے شرکت کی اور ان میں سے 14,96,307 پاس ہوئے۔
CBSE Board 12th Result 2025: سی بی ایس ای بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان، لڑکیاں نے ماری بازی، میرٹ لسٹ نہیں ہوئی جاری
اس سال مجموعی طور پر 17,04,367 طلبہ نے امتحان کے لیے رجسٹریشن کرایا تھا، ان میں سے 16,92,794 طلبہ امتحان میں شریک ہوئے۔
Bihar Board Class 12th Result 2025: بہار بورڈ کے انٹر کے نتائج کا 24 مارچ تک اعلان ہونے کا امکان، جانئے تازہ ترین اپ ڈیٹس
بہار بورڈ کلاس 12ویں کا امتحان 2025 بی ایس ای بی نے یکم فروری سے 15 فروری 2025 تک جاری رہا تھا۔ بورڈ کےامتحان دو شفٹوں میں ہوئے تھے،
KVS Continues to Lead in CBSE Results: کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن نے تعلیمی سال 2023-24 کے سی بی ایس سی نتائج میں کیا بہترین مظاہرہ
کے وی ایس نے کہا کہ یہ کامیابی ہمارے سرشار اساتذہ کے ساتھ شیئر کی جا سکتی ہے جنہوں نے تدریس کے جدید طریقے اپنائے، ہمارے طلباء جنہوں نے بے مثال ثابت قدمی اور لگن کا مظاہرہ کیا، اور ہمارے والدین جنہوں نے اس مشکل وقت میں اپنے بچوں کا ساتھ دیا۔KVS تعلیم کے معیار کو برقرار رکھنے اور بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔
CBSE 12th Result 2024: سی بی ایس ای بورڈ نے جاری کئے 12ویں کے نتائج، لڑکیوں نے ماری بازی
سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے 12ویں کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ انہیں چیک کرنے کے لئے آپ بورڈ کی ویب سائٹس پرجاسکتے ہیں۔
Central Board of Secondary Education 12th Result 2023 OUT: سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن 12ویں کا نتیجہ 2023جاری
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے 10ویں، 12ویں بورڈ کے امتحانات کب منعقد ہوئے؟





