ونود تاؤڑے نے راہل گاندھی-کھڑگے کو بھیجا 100 کروڑ کا نوٹس، کہا- ’معافی مانگیں ورنہ ہوگی قانونی کارروائی‘
بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں ضوابط اچھی طریقے سے معلوم ہیں اوروہ بے وقوف نہیں ہیں کہ وہ ہوٹل میں ایسا کام کریں گے۔
SC refuses to transfer trial in 2015 cash-for-vote case: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کو بڑی راحت، ووٹ کے بدلے کیش کیس میں توہین عدالت سے متعلق کارروائی بند
یہ معاملہ 31 مئی 2015 کا ہے۔ اس وقت انسداد بدعنوانی بیورو نے ریونت ریڈی کو قانون ساز کونسل کے انتخابات میں ٹی ڈی پی امیدوار ویم نریندر ریڈی کی حمایت کے لیے نامزد ایم ایل اے ایلوس اسٹیفنسن کو 50 لاکھ روپے کی رشوت دینے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ ریونت ریڈی اس وقت ٹی ڈی پی میں تھے۔