Canada-India Row: کینیڈا سے واپس آئے ہندوستانی سفیر نے کہا- ہندوستانی طلباء کو بنیاد پرست بنانے کی کوشش کر رہے ہیں خالصتانی
ملک واپس آنے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں ورما نے اس بات کو دوہرایا کہ نام نہاد جاری جانچ کے بارے میں کینیڈا کے عہدیداروں نے ان کے ساتھ ’ایک بھی ثبوت‘ شیئر نہیں کیا۔
Pannun puts out poster threatening Indian High Commissioner: کینیڈا میں انڈین ہائی کمشنر کو جان سے مارنے کی دھمکی،گروپتونت سنگھ پنو نے پوسٹر جاری کرکے دیا اشارہ
روی پرکاش سنگھ، چیئر، انڈو-کینیڈا چیمبر آف کامرس (البرٹا) نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ انڈو-کینیڈین کمیونٹی کے تمام طبقات کو اپنے کام میں لے جانے کی کوشش کی ہے اور نہ ہی ہائی کمشنر اور نہ ہی ہم نے پوسٹرز کے باوجود پروگرام منسوخ کیاہے۔
S Jaishankar On Pro-Khalistani Attack Plot Allegations: خالصتان حامیوں کے قتل کی سازش کے الزامات پر وزیرخارجہ ایس جئے شنکر کا بڑا بیان
ہندوستان ٹائمز کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکیوں نے کچھ ایشوز اٹھائے لیکن یہ ضروری نہیں کہ دونوں ایشو ایک جیسے ہوں۔ جب انہوں نے یہ مسئلہ اٹھایا تو امریکیوں نے ہمیں کچھ اہم باتیں بتائیں۔ بین الاقوامی تعلقات میں وقتاً فوقتاً ایسے چیلنجز پیدا ہو سکتے ہیں۔
India-Canada Tension: جے شنکر نے امریکہ میں کہا، کینیڈا میں تشدد اور خوف کا ماحول ہے لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے ،کیا آپ لوگ اسے نارمل سمجھتے ہیں؟
ایس جے شنکر نے کہا قونصلیٹ کے سامنے تشدد ہوتا ہے اور لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور یہی نہیں لوگوں کو ڈرایا بھی جاتا ہے۔ کیا آپ لوگ اسے نارمل سمجھتے ہیں؟
Canada-India Row: ہردیپ سنگھ ننجر کے بیٹے بلراج نے کہا ان کے والد کی کینیڈا کی سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس کے اہلکاروں سے ‘ہفتے میں ایک یا دو بار’ ملتے تھے، کینیڈین پولیس نے کہا قتل کی جانچ …
آئی ایچ آئی ٹی کے ترجمان سارجنٹ ٹموتھی پیروٹی نے جمعرات کو پی ٹی آئی کو بتایا، ہم ہردیپ سنگھ ننجر کے قتل سے متعلق رپورٹس سے واقف ہیں۔