Mukesh Ambani Visits Nathdwara: مکیش امبانی نے شری ناتھ جی مندر کا کیا درشن، 100 کمروں والے سیوا سدن کی تعمیر کا کیا اعلان
امبانی نے یاتری اور سینئر سروس ہاؤس کی تعمیر کا اعلان کیا۔ اس سدن میں 100 سے زیادہ کمروں کی گنجائش ہوگی اور اس میں دور دراز مقامات سے آنے والے بزرگ وشنوؤں کے لیے رہائش، 24 گھنٹے طبی سہولیات
Adani Energy Solutions Limited (AESL): فِچ ریٹنگ نے اڈانی گروپ کی آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دی، بندرگاہ اور توانائی شعبے میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال
فِچ کا کہنا ہے کہ اڈانی گروپ کی بندرگاہوں اور توانائی کے شعبے میں جاری سرمایہ کاری، متنوع فنڈنگ ذرائع اور مضبوط عملی ڈھانچہ طویل مدتی استحکام اور ترقی کی راہ ہموار کر رہا ہے۔
GST 2.0 : جی ایس ٹی اصلاحات اور تہواروں کی مانگ کے باعث اکتوبر میں دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ
جی ایس ٹی 2.0 اصلاحات اور تہواروں کی طلب کے باعث گزشتہ ماہ اکتوبر میں دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ درج کیا گیا ہے۔ ٹی وی ایس موٹر نے اپنی فروخت میں 11 فیصد اضافے کی اطلاع دی ہے۔
PM Modi to inaugurate ESTIC 2025 on 3rd November 2025: پی ایم مودی تحقیق اور ترقی کے ماحولیاتی نظام کو فروغ دینے کے لیے 1 لاکھ کروڑ روپے کی اسکیم کریں گےشروع
وزیراعظم کے دفتر (پی ایم او) کے مطابق بات چیت میں 11 اہم تھیم سیکٹرز پر توجہ مرکوز کی جائے گی، جن میں ایڈوانس میٹریل اور مینوفیکچرنگ، مصنوعی ذہانت، بائیو مینوفیکچرنگ،
India-China Flight: بھارت- چین کے درمیان پانچ سال بعد براہ راست پرواز شروع ، آج کولکتہ سے پہلی اڑان
ہندوستان-چین پروازوں کے دوبارہ شروع ہونے سے مسافروں، کاروباروں اور طلباء کو راحت ملے گی۔ تجارتی وفود کو سیدھا روٹ ملے گا۔ ہندوستانی طلباء کا چین کا سفر کرنے سے وقت اور پیسہ دونوں کی بچت ہوگی۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے بسوں کی اوور لوڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت سے کیا انکار
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پرائیویٹ بسوں کو 16 سے 18 ٹن وزن لے جانے کی اجازت ہے ،لیکن زیادہ مسافر اور سامان لے جانے سے وہ مسلسل 40 سے 45 ٹن تک لے جا رہی ہیں۔ چھت پر سامان رکھنے سے بس کی اونچائی بھی بڑھ جاتی ہے۔
Partnership between Adani Group & Google: اڈانی گروپ اور گوگل کے اشتراک سے وشاکھاپٹنم میں بنے گا بھارت کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر کیمپس
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے کہا کہ اڈانی گروپ کو اس تاریخی پروجیکٹ پر گوگل کے ساتھ شراکت کرنے پر فخر ہے، جو ہندوستان کے مستقبل کو پہچان فراہم کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری سے زیادہ ہے۔
Google CEO Sundar Pichai speaks to PM Modi: گوگل بھارت میں بنائے گا 15 ارب ڈالر کا اے آئی ہب، سندر پچائی نے پی ایم مودی کو پیش کی تفصیلات
گوگل بھارت میں 15 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ ملک کے لیے کسی جیک پاٹ سے کم نہیں۔ اس سے ہندوستان کو کافی فائدہ ہوگا۔ یہ 15 بلین، ہندوستانی کرنسی میں اگر آپ حساب لگایں تو یہ 1,331.85 بلین بنتے ہیں۔
WHO Coldrif Cough Syrup Case: ’’یہ سیرپ نہیں زہر ہے‘‘ ڈبلیو ایچ او نے کولڈریف معاملے کے بعد تین کمپنیوں کو دی سخت وارننگ
رائٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے سری سن فارما سے کولڈریف سیرپ، ریڈنیکس فارما کی ریسپ فریش ٹی آر اور شیپ فارما کی ریلیف سیرپ کے مخصوص بیچ کی پہچان کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ یہ سیرپ صحت کے لیے خطرہ پیدا کرسکتے ہیں۔
Amir Khan Muttaqi Invites Indian Companies: ہندوستانی کمپنیوں نے افغانستان میں دوبارہ شروع کردیا ہے کام، امرتسر اور کابل کے درمیان براہ راست پروازوں کی جلد بحالی کا امکان
ہندوستانی صنعت کے نمائندوں نے اس بات پر زور دیا کہ ویزا ایک سنگین مسئلہ بنی ہوئی ہے اور اسے فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دونوں اطراف سے کاروبار کی آسانی سے نقل و حرکت کو آسان بنایا جاسکے۔





