Stock Market: اسٹاک مارکیٹ مسلسل 9ویں سال مثبت منافع کے ساتھ 2024 کو الوداع کرنے جا رہی ہے
رپورٹ کے مطابق ہندوستانی معیشت کی لچک اور مالیاتی منڈیوں کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ کئی چیلنجوں کے باوجود سرمایہ کاروں کو خوش کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
Investing with Gender Sensitivity : صنفی نزاکت کا خیال رکھتے ہوئے سرمایہ کاری
یو ایس ایڈ سے مالی امداد یافتہ سمرِدھ پروگرام خواتین کی زیر قیادت صحت کے شعبے میں سرگرمِ عمل اداروں کو مالی اعانت ، راہنمائی اور بہتر رسائی فراہم کررہا ہے۔
Pranav Adani نے بہار کے لیے 27,900 کروڑ روپے کے سرمایہ کاری کے منصوبے کی نقاب کشائی کی، 53,500 نوکریوں کا وعدہ
Pranav Adani نے کہا، "ہم بہار میں اسٹریٹجک انفراسٹرکچر کی ترقی میں ممکنہ طور پر 1,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں ،جیسے کہ گتی شکتی ریلوے ٹرمینل، ان لینڈ کنٹینر ڈپو (ICD) اور اسپیئر پارٹس انڈسٹریل گودام"۔
Dharavi Redevelopment Project: ممبئی ہائی کورٹ نے متحدہ عرب امارات میں قائم Seclink Technologies کی درخواست کو کردیا مسترد ، اڈانی گروپ کو دیا گیا ٹینڈر کو رکھا برقرار
اڈانی گروپ نے 2022 میں 259 ہیکٹر پر پھیلے دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے لیے 5,069 کروڑ روپے کی بولی لگائی تھی اور پروجیکٹ حاصل کیا تھا۔
Apple Leads Smartphone Exports from India in November: نومبر میں بھارت سے اسمارٹ فون کی برآمدات میں 90 فیصد ہوا اضافہ ، ایپل سب سے آگے
ماہرین کے مطابق مالی سال 2030 تک 500 بلین ڈالر کی مقامی الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے صنعتوں کی قیادت موبائل مینوفیکچرنگ کے ذریعے کی جائے گی تاکہ 2030 تک اس شعبے میں سب سے اوپر تین عالمی برآمد کنندگان میں سے ایک کے طور پر ابھرنے کے لیے برآمدات میں اضافے کو ترجیح دی جائے۔
Wholesale Price Inflation: نومبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی کے باعث ڈبلیو پی آئی افراط زر تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچی
اپریل تا نومبر 2024 کی مدت کے لیے تھوک قیمت کے اشاریہ کی افراط زر 2.1 فیصد رہی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1.29 فیصد کی کمی کے مقابلے میں تھی۔
Indian economy ends 2024 with strong growth as PMI hits 60.7 in December: ہندوستانی معیشت 2024 کے آخر تک مضبوط پوزیشن میں رہے گی، دسمبر میں کمپوزٹ پی ایم 60.7 پر
HSBC Flash India Manufacturing PMI دسمبر میں بڑھ کر 57.4 ہو گیا، جو نومبر میں 56.5 تھا، جو مضبوط کاروباری حالات کی نشاندہی کرتا ہے۔ پیداوار میں اضافہ نئے آرڈرز اور بڑھتی ہوئی گھریلو مانگ کی مدد سے روزگار پی ایم آئی میں بحالی کا باعث بنا۔
PM SVANidhi Yojana: پی ایم سواندھی یوجنا کے تحت ا سٹریٹ وینڈرز کو 13,422 کروڑ روپے کا ملا قرض
مرکزی حکومت کے ذریعہ سال 2020 میں شروع کی گئی اس یوجنا کے تحت اسٹریٹ وینڈرز کو مالی مدد فراہم کی جاتی ہے، جس سے اسٹریٹ وینڈرز کو ان کی روزی روٹی کمانے میں مدد ملتی ہے۔
Centre launches Rs 1,000 crore credit guarantee scheme for farmers: کسانوں کو حکومت کا بڑا تحفہ، مرکزی وزیر خوراک نے 1000 کروڑ روپے کی قرض گارنٹی اسکیم کا کیا آغاز
اسکیم کا آغاز کرتے ہوئے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا، ہم نے 1,000 کروڑ روپے کا فنڈ قائم کیا ہے تاکہ بینکوں کو فصل کے بعد قرض دینے کی ترغیب دی جا سکے۔ یہ کسانوں کی قرض تک رسائی کو آسان بنائے گا اور انہیں مزید مالی مدد فراہم کرے گا۔
One Station One Product: ‘ون ا سٹیشن ون پروڈکٹ’ اقدام کے تحت پورے ہندوستان میں 1,854 آؤٹ لیٹس کام کر رہے ہیں،
اس اسکیم کو کل ہند سطح پر لاگو کرنے کے لیے، وزارت ریلوے نے مختلف پالیسی اپ ڈیٹس کیے ہیں۔ 'وکل فار لوکل' کو عملی جامہ پہنانے کے لیے شروع کی گئی اس اسکیم نے اب تک 100 کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار 1000 کروڑ روپے تک لے لیا ہے۔





