India-US Trade Deal: انڈیا-امریکہ منی ٹریڈ ڈیل پر بھارت نے کھینچ دی لکیر، کہا: چاول، ڈیری اور گندم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
اس منی ٹریڈ ڈیل میں بھارت نے امریکہ کو بھی کچھ رعایتیں دینے کی پیشکش کی ہے، جن میں زرعی مصنوعات نمایاں ہیں۔ بھارت نے پیکان نٹس اور بلیوبیری جیسی امریکی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
India–US trade deal: بھارت امریکہ تجارتی معاہدے پر بڑی خبر، امریکہ نے دیا گرین سگنل، ٹرمپ کی منظوری کا انتظار
اس تجارتی معاہدے کو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارت کو لے کر کئی بار کشیدگی دیکھی گی۔
Crisil revises India’s FY26 GDP growth to 6.5% on good monsoon, rate cuts, and rural support: کریسل نے دیہی امداد کی بنیاد پر بھارت کی مالی سال 2026 کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 6.5 کردیافیصد
مئی کے مہینے میں صنعتی پیداوار کے اشاریہ (IIP) میں سال بہ سال 1.2 فیصد اضافہ ہوا، جو اپریل کے 2.6 فیصد کے مقابلے میں کم ہے اور اگست 2024 کے بعد سب سے کم سطح ہے۔ مئی میں بجلی کے شعبے میں سکڑاؤ اور مینوفیکچرنگ میں سست روی نے IIP پر دباؤ ڈالا۔
Maruti Suzuki reports sales of 1.68 lakh units in June 2025; exports hit all-time high: ماروتی سوزوکی کی برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جون میں لاکھوں یونٹس فروخت
برآمدات نے اب تک کی سب سے بلند ماہانہ سطح کو چھو لیا، جو ماروتی سوزوکی کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی موجودگی کو ظاہر کرتا ہے۔
India renewable power output grows at fastest pace in three years: ہندوستان میں قابل تجدید توانائی کی پیداوار تین سالوں میں سب سے تیز رفتار سے بڑھی
ھارت کو اس سال قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں 32 گیگا واٹ (جی ڈبلیو) کا اضافہ کرنے کی توقع ہے، جو کہ 2024 میں تقریباً 28 گیگاواٹ تھی۔
India’s IPO market eyes 2.4 bn in offerings in July on confidence revival: نئی امید کے بیچ ہندوستانی IPO مارکیٹ جولائی میں 2.4 بلین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
پرائم ڈیٹا بیس کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 143 ہندوستانی آئی پی اوز کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، جس کی تخمینہ کل مالیت 26 بلین ڈالر ہے۔ ان میں سے 73 کو پہلے ہی ریگولیٹری منظوری مل چکی ہے۔
India’s GST collection rises 6.2% YoY to Rs 1.85 lakh cr in June: جون میں جی ایس ٹی کلیکشن 6.2 فیصد بڑھ کر 1.84 لاکھ کروڑ روپے ہو ا، ریفنڈ میں 28.4 فیصد کا زبردست اضافہ
بی ڈی او انڈیا کے بالواسطہ ٹیکس پارٹنر کارتک منی نے کہا کہ اگر ہم ماہانہ بنیادوں پر اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو اس سال جون میں جی ایس ٹی کی مجموعی وصولی میں 8.48 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے
Cabinet approves Khelo Bharat Niti to boost India’s global sports rank: اولمپکس 2036 کو ذہن میں رکھتے ہوئے کھیلو انڈیا پالیسی کو دی گئی منظوری، پی ایم نے کہا – ہندوستان کو عالمی سطح پر لانے کی پوری تیاری
ہندوستان نے 2036 کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی کی اپنی خواہش ظاہر کی ہے، جس کے لیے بنیادی ڈھانچہ بنانے اور ملک میں بین الاقوامی سطح کے ایونٹس لانے پر بہت زور دیا گیا ہے۔
India’s factory growth hits 14-month high on exports surge in June, PMI shows: ہندوستان کی مینوفیکچرنگ PMI جون میں 14 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچی
ہندوستان کا مینوفیکچرنگ PMI فروری میں 56.3 اور جنوری میں 57.7 تھا۔ 50 سے اوپر کا اعداد و شمار توسیع کی نشاندہی کرتا ہے۔
India To Become Economic Centre Of Gravity- Anand Mahindra: گلوبلائزیشن 2.0 میں کشش ثقل کے نئے مراکز میں سے ایک کے طور پر ابھرنے کے لیے ہندوستان اچھی پوزیشن میں- آنند مہندرا
مہندرا اینڈ مہندرا کی سالانہ رپورٹ میں شیئر ہولڈرز سے خطاب کرتے ہوئے، مہندرا نے کہا کہ بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی کی وجہ سے بین الاقوامی تجارت پہلے ہی سست پڑ چکی ہے۔





