India’s economic growth at 6.8–7.0% in FY26 Q1; beats RBI estimate- SBI report: مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں بھارت کی معیشت کی شرحِ نمو 6.8 سے 7.0 فیصد رہی؛ آر بی آئی کے تخمینے سے بہترایس بی آئی رپورٹ
رپورٹ میں کہا گیا: "ابتدائی تخمینے ظاہر کرتے ہیں کہ مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں GDP تقریباً 6.8 فیصد سے 7.0 فیصد کے درمیان ہو سکتی ہے۔"
Over 100 border villages of Punjab to be developed under central scheme: پنجاب کے 100 سے زائد سرحدی دیہات مرکزی اسکیم کے تحت ترقی دیے جائیں گے
یہ بات مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نِتیانند رائے نے بدھ کے روز راجیہ سبھا میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ سَتنام سنگھ سندھو کے سوال کے تحریری جواب میں کہی۔
These countries were top sources of tourists to India in last 5 years-Govt data: گزشتہ 5 سالوں میں بھارت آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے بڑے ذرائع یہ ممالک تھے: سرکاری اعداد و شمار
اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم کے مطابق بین الاقوامی سیاحوں کی آمد (International Tourist Arrivals - ITAs) کی دو اقسام ہوتی ہیں: ایک غیر ملکی سیاحوں کی آمد (FTAs) اور دوسری غیر مقیم شہریوں کی آمد۔
Hospitality major Hilton Hotels sees growth across all segments in India: ہندوستان میں Hilton Hotels کی تمام شعبہ جات میں تیز ترقی
چین میں Hilton کے 881 ہوٹلز فعال ہیں اور 832 مزید زیرِ تعمیر ہیں، جو کمپنی کی وہاں کی مضبوط موجودگی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسی طرز پر Hilton نے ہندوستان میں آئندہ 10 سالوں میں 10 گنا ترقی کا ہدف رکھا ہے۔
Indian retail sector to reach $1.93 trn by 2030: Deloitte-FICCI report: انڈین ریٹیل سیکٹر 2030 تک 1.93 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائے گا: ڈیلوئٹ-فکی رپورٹ
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ترقی پذیر فری ٹریڈ ایگریمنٹس (FTAs) اور ٹیرف میں رد و بدل بھارت کی برآمدی مسابقت کو مزید بہتر بنا رہے ہیں، جس سے ‘میڈ اِن انڈیا’ مصنوعات کو نئی عالمی منڈیوں تک کم رکاوٹوں اور کم لاگت کے ساتھ رسائی حاصل ہو رہی ہے۔
GST rate cut likely to boost auto sales, create jobs: HSBC report جی ایس ٹی کی شرحوں میں کمی سے آٹو سیلز میں تیزی اور ملازمتوں میں اضافہ ممکن: ایچ ایس بی سی رپورٹ
اگرچہ یہ کم امکان والا منظر ہے، لیکن ایک اور تجویز میں تمام گاڑیوں پر جی ایس ٹی کو 28 فیصد سے کم کر کے 18 فیصد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ سیس گاڑی کے سائز کے مطابق مختلف رہے گا۔
Cabinet approves bill to ban online Money Games: کابینہ نے “آن لائن منی گیم” پر پابندی کے کا بل کو دی منظوری
اشتہارات پر بھی پابندی:ایسے گیمز کے اشتہارات دینے والوں کو بھی 2 سال قید یا 50 لاکھ روپے جرمانے یا دونوں کی سزا ہو سکتی ہے۔
India Post rolls out advanced postal technology project worth 5,800 cr: انڈیا پوسٹ نے 5,800 کروڑ روپے کے جدید ڈاک ٹیکنالوجی پروجیکٹ کا کیا آغاز
اس سے پہلے، پوسٹ آفسز میں صرف انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک اکاؤنٹس کے ذریعے یو پی آئی UPI ٹرانزیکشنز کی اجازت تھی، وہ بھی تکنیکی مسائل کی وجہ سے محدود انداز میں۔
iPhone exports powered 30 percent surge in India’s smartphone shipment during the first half of 2025 : آئی فون کی برآمدات نے 2025 کی پہلی ششماہی میں بھارت کی اسمارٹ فون شپمنٹ میں 30 فیصد اضافہ
اس مدت کے دوران امریکہ نے بھارت کی کل اسمارٹ فون برآمدات میں سے نصف سے زیادہ درآمد کیں، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارت چین کے متبادل کے طور پر ایپل کے لیے ایک اہم مینوفیکچرنگ اور سپلائی حب بنتا جا رہا ہے۔
Manufacturing push drives record leasing in India’s industrial real estate: بھارت میں مینوفیکچرنگ اسپیس کے لیز پر دینے کی شرح جنوری تا جون ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی- رپورٹ
جے ایل ایل کی رپورٹ کے مطابق یہ 2024 کی پہلی ششماہی (6.5 ملین مربع فٹ) کے مقابلے میں 38 فیصد سالانہ اضافہ ہے، اور 2019 کی پہلی ششماہی (1.6 ملین مربع فٹ) کے پری-کووڈ سطح سے چھ گنا زیادہ ہے۔





