Bharat Express DD Free Dish

Business News

یہ "دیوالی کا تحفہ" عوام کے لیے کم قیمتوں، زیادہ بچت، اور بہتر معیشتی حالات کی صورت میں سامنے آیا ہے، جو کہ ایک کھپت پر مبنی ترقی کا راستہ ہموار کر سکتا ہے۔

لوگوں کے ذہنوں میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا ایل پی جی سلنڈر بھی متاثر ہوں گے؟ فی الحال  گھریلو ایل پی جی سلنڈر پر 5فیصدجی ایس ٹی وصول کیا جاتا ہے۔ ہوٹلوں اور ریستوراں جیسے کاروباروں میں استعمال ہونے والے تجارتی سلنڈروں پر 18فیصد جی ایس ٹی وصول کیا جاتا ہے۔

کاروباری حلقوں کی شکایات کا جواب دیتے ہوئے سیتارمن نے کہا:جی ایس ٹی رجسٹریشن اب صرف 3 دن میں مکمل ہوگا، ریفنڈ کلیمز کا 90فیصد حصہ خودکار طریقے سے فوری جاری کیا جائے گا

دوسری جانب، NVIDIA کی نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسمال لینگویج ماڈلز (SLMs) کئی عملی استعمالات میں بڑے لینگویج ماڈلز (LLMs) سے بہتر کارکردگی دکھا رہے ہیں، خاص طور پر جہاں لاگت، رفتار اور توانائی کی بچت اہم ہو۔

گزشتہ پانچ برسوں کے دوران، ملک بھر میں 50 لاکھ سے زائد کسانوں نے 10,000 سے زیادہ ایف پی اوز میں شیئر ہولڈنگ حاصل کی ہے۔

مجموعی طور پر، یہ فیصلہ صارفین کے لیے فائدہ مند سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ:انشورنس مزید سستی ہوگی،سماجی تحفظ جیسے شعبوں پر ٹیکس نہ لگانا ایک درست پالیسی ہے،مالی شمولیت بڑھے گی،عوام کو انشورنس کی طرف زیادہ رغبت ہوگی

رپورٹس کے مطابق، ضروری اشیاء پر کم ٹیکس کی وجہ سے یوزر کی بچت بڑھے گی، جو کہ مختلف شعبوں میں زیادہ مانگ کا باعث بنے گی۔

بھارت تیزی سے ایپل کے لیے ایک بڑا پیداواری مرکز بن کر ابھرا ہے۔ ملک اب امریکہ میں فروخت ہونے والے تقریباً نصف آئی فونز مہیا کرتا ہے، اور بھارت میں تیار شدہ آئی فونز اب عالمی سطح پر پہلے دن سے دستیاب ہوتے ہیں،

اس کے علاوہ:53 فیصد سیاح جے پور اور وارانسی جیسے تاریخی شہروں کی جانب متوجہ ہو رہے ہیں۔39 فیصد سیاح یونیسکو کے عالمی ورثہ مقامات، جیسے تاج محل اور ہمپی، کو اپنی ترجیح بنا رہے ہیں۔وارانسی کی تلاش میں اس سال 76 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Infosys کی جانب سے شیئر بائیک بیک کی خبر نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھایا، جس کے باعث IT سیکٹر میں زبردست خریداری دیکھنے کو ملی اور مارکیٹ کا مجموعی مزاج مثبت ہو گیا۔