Switzerland bans Muslim women from wearing burqa: اب سوئٹزرلینڈ میں بھی برقعہ نہیں پہن سکیں گی مسلمان خواتین، جانئے سب سے پہلے کس ملک نے لگائی تھی برقع پر پابندی؟
سوئٹزرلینڈ نے برقعے کی طرح پورے چہرے کو ڈھانپنے والے کپڑوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کافی زیر بحث آیا ہے۔ ملک میں برقع پر باضابطہ پابندی یکم جنوری 2025 سے شروع ہوگی۔
Swiss ‘burqa ban’ to take effect from 2025: برقع پہننے پر ایک ہزار ڈالر لگے گا جرمانہ،سوئزرلینڈ کی حکومت کا اسلام دشمن اقدام،پابندی اگلے سال سے نافذ
اس قانون کے تحت مسلم خواتین پبلک ٹرانسپورٹ اور عوامی مقامات پر اپنے چہروں کو نہیں ڈھانپ سکتیں تاہم وہ اسکارف پہن کر اپنے بالوں اور سر کو کور کرنے کی اجازت ہے جبکہ کورونا کی وجہ سے ماسک پہننے والوں پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
Mumbai College bans hijab and burqa: ممبئی کالج کیس میں حجاب اور برقعہ پر پابندی سپریم کورٹ پہنچی، درخواست گزاروں نے کیا یہ مطالبہ
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ممبئی یونیورسٹی سے منسلک اور ریاست مہاراشٹرا کی مدد سے چلنے والے کالج کے پاس ایسی پابندیاں عائد کرنے کی ہدایات جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے اور یہ نوٹس برقرار نہیں رہ سکتا۔
Lok Sabha Election 2024: ‘کانگریس-اے آئی ایم آئی ایم نے برقعے کا فائدہ اٹھایا’، مادھوی لتا نے ایس پی لیڈر ایس ٹی حسن پر کیا جوابی حملہ
مادھوی لتا نے اویسی پر بوگس ووٹوں سے جیتنے کا الزام بھی لگایا تھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا، 'اویسی کے 20،000 بوگس ووٹ ہیں۔ اگر آپ کے پاس EPIC نمبر ہے، تو EPIC نمبر کے دوران آپ کو انتخابی مقام پر دو جگہوں پر ووٹر آئی ڈی نظر آئے گی۔
Giriraj Singh oppose Muslim women voting wearing Burqa: مسلم خواتین کے برقعہ پر گری راج سنگھ کا متنازعہ بیان، ووٹنگ سے ایک دن پہلے کہی بڑی بات
بیگوسرائے سے بی جے پی امیدوار گری راج سنگھ نے اتوار کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ باتیں کہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم خواتین برقعہ پہن کر بوتھ پر جاتی ہیں، ان کا چہرہ چُھپاہوتا ہے۔ پولنگ ایجنٹ کو ووٹرز کے چہروں کی شناخت کا حق حاصل ہے۔
Catwalk In Burqa: برقعے میں مسلم لڑکیوں کے کیٹ واک کرنے پر ہنگامہ شروع،کاروائی کا مطالبہ تیز
دیوبند، سہارنپور سے آئی ہوئی ایک طالبہ علینہ نے کہا کہ ہم نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ برقعے کو بھی فیشن میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ صرف نئے فیشن کے کپڑے پہنیں۔ پہلے چھوٹے کپڑے بنائے جا رہے تھے لیکن ہم نے برقعے کو فیشن میں شامل کر کے تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔
Burqa Controversy: مرادآباد کے کالج تک پہنچا برقعے کا تنازعہ، طالبات کو کالج میں نہیں ہونے دیا گیا داخل
سماجوادی چھاتر سبھا کے کارکنوں نے کالج کے ڈریس کوڑ میں برقعہ کو شامل کرنے اور طالبات کو اسے پہن کر اپنی کلاسیز میں جانے کی اجازت دینے کے لئے ایک میمورنڈم پیش کیا۔