Maulana Mahmood Madani welcomes SC ruling on bulldozer justice: بلڈوزر جسٹس کے خلاف عدالت کا فیصلہ قانون کی حکمرانی کی طرف اہم قدم اور انصاف کا خون کرنے والوں کو منہ توڑ جواب:مولانا محمود مدنی
مولانا مدنی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ان تمام افراد کو معاوضہ دیا جائے جن کی املاک بغیر مناسب قانونی عمل کے منہدم کی گئی ہیں۔انھوں نے کہا کہ آئین ہر شہری کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرتا ہےاور ان کے خلاف کسی بھی غیر آئینی اقدام کو روکا جانا ضروری ہے۔
Supreme Court on bulldozer justice’ :بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ سخت، کہا- حکومت بے جا طاقت کے استعمال سے کرے گُریز
سپریم کورٹ نے بلڈوزر ایکشن پر سماعت کے دوران بڑا تبصرہ کیا۔ عدالت نے کہا کہ حکومتی اختیارات کا غلط استعمال نہ کیا جائے۔ جسٹس گوائی نے شاعر پردیپ کی ایک نظم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گھر ایک خواب ہے، جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔
Supreme Court On UP Govt for demolition of house: مکان خالی کرنے کا موقع نہیں دیتے،من مانی کرتے ہیں…یوپی حکومت کی بلڈوزر کاروائی پر سپریم کوٹ کا سخت تبصرہ
سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کی طرف سے کی گئی بلڈوزنگ کارروائی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے اتر پردیش کے چیف سکریٹری کو غیر قانونی انہدام کی کارروائی کے معاملے کی جانچ کرنے اور درخواست گزار کو 25 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کی ہدایت دی ہے۔
supreme court on bulldozer: بلڈوزر کی کارروائی پر سپریم کورٹ کا ردعمل ، کہا، اگر ہم اس طرح کے معاملات کی سماعت شروع کریں گے تو آجا ئے گا سیلاب
پچھلے مہینے، سپریم کورٹ نے 17 ستمبر 2024 کو مسمار کرنے یعنی بلڈوزر کی کارروائی پر پابندی لگا دی تھی۔ عدالت نے کہا کہ صرف عوامی تجاوزات پر بلڈوزر کارروائی کی جائے گی۔
Bahraich Bulldozer Action: بہرائچ تشدد کے مرکزی ملزم سمیت 23 لوگوں کے گھروں پر نہیں چلے گا بلڈوزر، ہائی کورٹ نے جواب داخل کرنے کے لیے 15 دن کا دیا وقت
عدالت نے کہا، "ہم مزید حکم دیتے ہیں کہ اگر وہ آج سے 15 دن کی مدت کے اندر نوٹس کا جواب داخل کرتے ہیں، تو مجاز اتھارٹی اس پر غور کرے گی اور معقول حکم جاری کرکے فیصلہ کرے گی۔ اس بارے میں متاثرہ فریقین کو آگاہ کیا جائے گا۔
SC refuses to hear new PIL on bulldozer action: سپریم کورٹ نے بلڈوزر ایکشن کے خلاف دائر نئی PIL کی سماعت سے کیا انکار، عدالت نے عرضی گزار سے کہی یہ بات
درخواست میں سپریم کورٹ کو بلڈوزر ایکشن سے متعلق طریقہ کار پر عمل کرنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ جس میں کہا گیا کہ ملک میں کہیں بھی بلڈوزر ایکشن کی اجازت صرف ڈسٹرکٹ ججز یا مجسٹریٹس کی منظوری سے دی جائے۔ کس کے خلاف اور کیوں بلڈوزر ایکشن لیا جا رہا ہے، یہ بھی منظر عام پر آنا چاہیے۔
مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پرجمعیۃ علماء راجستھان کے وفد نے جہاز پور کے بلڈوزر متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ پچھلے کچھ عرصے سے قانون وانصاف کا دوہرا پیمانہ اپنایا جا رہا ہے، ایسا لگتا ہے جیسے ملک میں نہ تواب کوقانون رہ گیا ہے اورنہ ہی کوئی حکومت جوان پرگرفت کرسکے۔
بلڈوزرایکشن پر سپریم کورٹ کے تبصرہ پر مولانا محمود مدنی نے کہا- ناانصافی کی علامت بن چکا ہے بلڈوزر
جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نےکہا کہ بلڈوزراس ملک میں ناانصافی کی علامت بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عام تاثرہے کہ فرقہ پرست طاقتیں مسلمانوں کی مساجد ومعابد کی نشاندہی کرتی ہیں اورمقامی حکام فوراً منہدم کردیتے ہیں، اس سلسلے میں چند ایسے واقعات ہوئے ہیں، جوانتہائی افسوسناک ہیں۔
Supreme Court on Bulldozer Action: سپریم کورٹ کا بلڈوزر کارروائی پر سخت تبصرہ، مولانا ارشد مدنی نے کہا- بلڈوزرکارروائی مذہب کی بنیادپرہی ہورہی ہے اس لئے جمعیۃعلماء ہند کو مجبورہوکرعدالت کا رخ کرنا پڑا
جسٹس بی آرگوئی اورجسٹس وشوناتھن کی دورکنی بینچ نے کہا کہ وہ بلڈوزرکارروائی کے خلاف پورے ملک کے لئے ہدایت جاری کرے گی، جوتمام شہریوں کے لئے ہوگی۔ ہندوستان ایک سیکولرملک ہے لہٰذا ہمارا فیصلہ تمام لوگوں پرلاگوہوگا اورہم کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔
Supreme Court on bulldozer-led demolitions: بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ نے پابندی کو رکھا برقرار،جلد آئے گا فیصلہ، کہا-گھر میں بچے اور بوڑھے بھی رہتے ہیں،لوگ اچانک کہاں جائیں گے
جسٹس گوائی نے کہا کہ ہم سیکولر نظام میں ہیں۔ غیر قانونی تعمیرات ہندو ہوں یا مسلم... کارروائی ہونی چاہیے۔ اس پر مہتا نے کہا کہ یقیناً ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس کے بعد جسٹس وشواناتھن نے کہا کہ اگر دو غیر قانونی ڈھانچے ہیں اور آپ کسی جرم کے الزام کی بنیاد پر ان میں سے صرف ایک کو منہدم کرتے ہیں تو سوال ضرور اٹھیں گے۔