Budget 2023: ٹیکس دہندگان کو راحت، 3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا – سیتا رمن
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ اس بجٹ میں ٹیکس دہندگان کو راحت دی گئی ہے۔ ٹیکس دہندگان کو اب 3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔
Budget Session 2023: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن مڈل کلاس کو دے سکتی ہیں بڑا تحفہ
Nirmala Sitaraman: وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن مڈل کلاس کوبڑا تحفہ دے سکتی ہیں۔ ٹیکس چھوٹ کا دائرہ بڑھانے پر غور کرسکتی ہیں۔ بجٹ سیشن 2023 میں بیسک انکم ٹیکس کی چھوٹ کے دائرہ کو 2.5 لاکھ روپئے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپئے کیا جاسکتا ہے۔
Fuel Update: ڈیزل پیٹرول کی قیمتیں آج
اس سال 21 مئی کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پورے ملک میں پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی 8 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 6 روپے فی لیٹر کم کر دی۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے ہے۔ دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتیں بالترتیب 96.72 روپے اور 89.62 روپے ہیں
فائننس منسٹر سیتا رمن کی قبل از بجٹ مشاورت شروع
بھارت ایکسپریس /مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج سے مختلف اسٹیک ہولڈر گروپس کے ساتھ پری بجٹ مشاورت شروع کریں گی۔ پیر کو وہ صنعت کے کپتانوں اور ماہرین سے دو گروپوں میں انفراسٹرکچر اور موسمیاتی تبدیلی پر مشاورت کریں گی۔ 22 نومبر کو سیتا رمن زراعت اور زرعی پروسیسنگ سیکٹر کے نمائندوں سے …
Continue reading "فائننس منسٹر سیتا رمن کی قبل از بجٹ مشاورت شروع"





