Bharat Express

Budget

یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تیسری میعاد کا پہلا بجٹ اجلاس ہوگا۔ مودی حکومت اٹھارہویں لوک سبھا انتخابات کے بعد مکمل بجٹ پیش کرے گی۔ اس سے پہلے ہونے والے سرمائی اجلاس میں زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا تھا۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا بیشتر حصہ ہنگامہ آرائی میں ضائع ہوگیا۔

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے اپنی قابلیت اور دلچسپی کے مطابق یونیورسٹیوں کو شارٹ لسٹ کریں اور ان کے بارے میں مکمل معلومات اکٹھی کریں۔

اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے اداروں نے 2023 کے لیے افغانستان کے امدادی منصوبے کے بجٹ کوکم کرکے 3.2 بلین ڈالر کر دیا ہے جو کہ سال کے شروع میں 4.6 بلین ڈالرطے کیا تھا ۔افغان خواتین کے لیے کام کرنے والی این جی اوز اور اقوام متحدہ کے لیے حالیہ پابندیوں نے پیچیدگی کی ایک اور تہہ کا اضافہ کیا ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ اس بجٹ میں ٹیکس دہندگان کو راحت دی گئی ہے۔ ٹیکس دہندگان کو اب 3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔

Nirmala Sitaraman: وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن مڈل کلاس کوبڑا تحفہ دے سکتی ہیں۔ ٹیکس چھوٹ کا دائرہ بڑھانے پر غور کرسکتی ہیں۔ بجٹ سیشن 2023  میں بیسک انکم ٹیکس کی چھوٹ کے دائرہ کو 2.5 لاکھ روپئے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپئے کیا جاسکتا ہے۔

اس سال 21 مئی کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پورے ملک میں پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی 8 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 6 روپے فی لیٹر کم کر دی۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے ہے۔ دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتیں بالترتیب 96.72 روپے اور 89.62 روپے ہیں

بھارت ایکسپریس /مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج  سے مختلف اسٹیک ہولڈر گروپس کے ساتھ پری بجٹ مشاورت شروع کریں گی۔ پیر کو وہ صنعت کے کپتانوں اور ماہرین سے دو گروپوں میں انفراسٹرکچر اور موسمیاتی تبدیلی پر مشاورت کریں گی۔ 22 نومبر کو سیتا رمن زراعت اور زرعی پروسیسنگ سیکٹر کے نمائندوں سے …