Lok Sabha Election 2024: بی ایس پی کے 10 اراکین پارلیمنٹ، مایاوتی کے رویے سے ناراض تمام لیڈران محفوظ پناہ گاہ کی تلاش
لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں سیاسی بساط بچھ چکی ہے۔ یوپی میں ایک طرف سماجوادی پارٹی کا الائنس ہے تو دوسری طرف بی ایس پی سربراہ مایاوتی اکیلے دم پرالیکشن لڑنے کی بات کہہ رہی ہے۔
BSP suspends its MP Danish Ali : رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کو بی ایس پی نے پارٹی سے باہر نکالا
بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کو پارٹی سے باہر کردیا گیا ہے ۔ بی ایس پی کی جانب سے اس کیلئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ بی ایس پی کی طرف سے کنور دانش علی پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔
Mayawati’s Brother and Bhabhi Got 261 Flats at 46 Percent Discount in Noida: مایاوتی کے وزیراعلیٰ رہتے ہوئے ان کے بھائی-بھابھی کو نوئیڈا میں 46 فیصد رعایت پر ملے تھے 261 فلیٹس، رپورٹ میں فرضی واڑہ کا انکشاف
ایک رپورٹ میں لاجکس انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹیڈ کی تشکیل کے بعد سے دیوالیہ ہونے تک، یعنی 12 سالوں کے ریکارڈ کی جانچ کی گئی ہے۔
Umesh Pal Murder Case: ‘شائستہ پروین بی ایس پی میں، ان پر کوئی ایکشن نہیں ہوا…’، عتیق احمد کی بیوی کی حمایت میں آئے بی ایس پی رکن اسمبلی
بلیا کے رسڑا اسمبلی سیٹ سے رکن اسمبلی اوما شنکر سنگھ نے کہا، ہم نے شائستہ پروین کو میئرالیکشن میں امیدوار بنایا تھا، نہ کہ عتیق احمد کو۔ ہم چاہتے تھے کہ وہ میئرکے الیکشن میں اتریں۔
UP Nikay Chunav: بی ایس پی رہنما عمران مسعود پر 5 لاکھ کے مچلکے پر پابندی، جانیں کیا ہے معاملہ؟
دوسری جانب عمران مسعود نے 5 لاکھ کے مچلکے میں پابندی لگنے کے بعد آج پارٹی آفس میں پریس کانفرنس کی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقامی رہنماؤں پر کئی سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی بلدیاتی انتخابات میں ہار رہی ہے۔ اور اسی وجہ سے، میری مذکورہ کارروائی بی جے پی لیڈروں کے کہنے پر کی گئی ہے۔





