Bharat Express DD Free Dish

BSF jawans

مقامی لوگوں کو مبینہ طور پر خبردار کیا گیا ہے کہ جن مکانات یا زمینوں کے دستاویزات قانونی نہیں پائے جائیں گے یا جن کے مالکان ضروری کاغذات پیش نہیں کر سکیں گے، ان کے خلاف ضابطے کے مطابق کارروائی کی جاسکتی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ بی ایس ایف نے اپنی تشکیل سے لے کر گزشتہ 60 برسوں میں ملک کی دو انتہائی مشکل سرحدوں کی حفاظت کی ذمہ داری بخوبی نبھائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سرحدوں پر تعینات جوانوں کو منفی 45 ڈگری سے لے کر 45 ڈگری سے زائد درجہ حرارت تک ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بی ایس ایف نے ہندوستان-پاکستان بین الاقوامی سرحد پرایک بڑی دراندازی کی سازش کو ناکام کیا ہے۔ جموں کے پرگوال سیکٹرمیں ایک مشتبہ دہشت گرد کوگرفتارکیا گیا، جس کے پاس چینی ہتھیارہونے کا خدشہ ہے۔ بی ایس ایف نے جس مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے، اس کے تار جیش محمد سے منسلک ہونے کا خدشہ ہے۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے اس دوران ایک بار پھر ہندوستانی حکومت کے 31 مارچ 2026 تک نکسل ازم کو ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے بدھ کے روز سنگین لاپرواہی کے ایک معاملے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے چار ریلوے اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔