Bharat Express DD Free Dish

Bomb blast

ہندوستان کی طرف سے پریس بریفنگ میں کرنل صوفیہ قریشی نے بتایا کہ ہم نے کسی بھی فوجی ٹھکانے کونشانہ نہیں بنایا تھا۔ گزشتہ رات پاکستان نے ہندوستان کے کئی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائل سے حملہ کرنے کی کوشش کی، جسے ناکام کردیا گیا ہے۔

یہ دھماکہ خیبرپختونخوا صوبہ میں مدرسہ کے اہم ہال میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا۔ ابتدائی جانچ میں پولیس نے اسے خود کش حملہ بتایا ہے۔

جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں بارودی سرنگ میں دھماکہ ہوا ہے۔ معلومات کے مطابق بھوانی سیکٹر کے مکڑی علاقے میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 6 فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ انہیں علاج کے لیے راجوری کے آرمی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

شمال-مغربی دہلی کے پرشانت وہارعلاقے میں ایک بار پھردھماکہ کی خبر ہے۔ یہاں ایک ماہ پہلے سی آرپی ایف اسکول کے پاس ہلکی شدت کا دھماکہ ہوا۔

اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے شمال مغرب میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں علیحدگی پسند بغاوت بھی بڑھ رہی ہے۔

ملزمین نے نچلی عدالت کے فیصلے کو پٹنہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ پٹنہ کے گاندھی میدان پولیس اسٹیشن میں اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ اس کے بعد 31 اکتوبر 2013 کو این آئی اے نے کیس کو اپنے ہاتھ میں لیا۔

مغربی بنگال پولیس کے مطابق، بم بنانے کے دوران دھماکہ ہوا ہے۔ سبھی زخمیوں کا ایس ایس کے ایم اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

منٹو شیخ پر یہ حملہ اس وقت ہوا جب وہ انتخابی کام کے بعد گھر لوٹ رہے تھے۔ ٹی ایم سی قیادت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا قتل مبینہ طور پر سی پی ایم کے حمایت یافتہ شرپسندوں نے کیا تھا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بچے کھیل رہے تھے کہ ایک بچے نے بم کو گیند سمجھ کر اٹھایا۔ جس کے بعد بم پھٹ گیا۔ وہاں کھیلنے والے کئی بچے دھماکے کی زد میں آ گئے۔ بچوں کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔ یہاں 11 سالہ راج وشواس کو اسپتال لے جایا گیا۔ ج

حالانکہ، ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کی ہے۔