Bharat Express DD Free Dish

Bomb blast

اسسٹنٹ پولیس کمشنر (شیواکوٹی) راجیش کمار یادو نے بتایا کہ الہ آباد یونیورسٹی میں ایم اے کا طالب علم پربھات یادو پی سی بنرجی ہاسٹل میں رہتا ہے اور آج شام مبینہ طور پر بم بنا رہا تھا کہ اچانک دھماکے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

افغانستان میں ایک مسجد بم دھماکے سے لرز اٹھی۔ طالبان کے زیر تسلط صوبہ بالاگان میں زمان مسجد میں دھماکے میں 15 نمازیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔ کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں

بتایا گیا کہ ہفتہ کی رات دیر گئے تحصیل شوال کے علاقے گل میر کوٹ کے قریب دہشت گردوں نے مزدوروں کو لے جانے والی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے میں 11 مزدور ہلاک ہو گئے۔

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق، جمعرات کو شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں سیدہ زینب کے مزار شہر کے باہر ایک گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا، جس میں متعدد افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہو گئے۔

جاپان کے وزیر عظم فومیو کشیدا کی تقریب میں زبردست دھماکہ ہوگیا ہے. حالانکہ کشیدا کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا ہے

سیکورٹی حکام کے مطابق اس دوران اگلی صف میں بیٹھے خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لے جایا گیا ہے۔

Blast In Jammu: جموں کے نروال علاقے میں ہفتہ کی صبح دو دھماکے ہوئے۔ اس دھماکہ میں 7 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس موقع پر موجود ہے اور تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد فائرنگ کی گئی اور عمارت میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے گیسٹ ہاؤس سے دھواں اٹھ رہا تھا۔ افغانستان میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ وہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور متعلقہ اقدامات کر رہا ہے

گرنیڈ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ حملہ منگل کی دیر شام ضلع جموں کے سدھرا علاقے میں ایک پولیس چوکی کے قریب ہوا۔

گرنیڈ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ حملہ منگل کی دیر شام ضلع جموں کے سدھرا علاقے میں ایک پولیس چوکی کے قریب ہوا۔