Thailand: تھائی لینڈ میں ریلوے ٹریک پر دھماکے سے تین افراد ہلاک
تھائی لینڈ کے صوبے سونگخلا میں منگل کو ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے
Afghanistan: افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں منگل کو سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے سات شہری ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے
دہلی کے اسکول کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی
دہلی کے ایک اسکول میں بم کی اطلاع ملی ہے۔ دہلی کے جنوبی ضلع میں واقع انڈین پبلک اسکول میں بم کی موجودگی کے حوالے سے ایک ای میل موصول ہوئی تھی۔
ترکی میں بم دھماکہ 6 افراد ہلاک
بھارت ایکسپریس /ترکی کے دارالحکومت استنبول کے انتہائی پرہجوم علاقے استقلال میں کل یعنی اتوار ( 13 نومبر) کو ایک زبردست دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے میں اب تک 6 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جب کہ 81 لوگ زخمی ہیں۔ اس دھماکے سے جڑی بڑی خبر منظر عام پر آگئی ہے۔ حملے میں ملوث …





