Bharat Express DD Free Dish

Bollywood

جیکی شراف کی اہلیہ عائشہ شراف کے ساتھ 58 لاکھ روپئے کی دھوکہ دہی ہوگئی ہے۔ انہوں نے ممبئی پولیس میں معاملہ درج کروا دیا ہے۔

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اپنی پرسنل لائف سے متعلق سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں سارہ علی خان نے بتایا ہے کہ ان کو کیسا لائف پارٹنر چاہئے۔

Ira Khan Qualification: عامرخان کی بیٹی ایرا خان میں اپنے والد کے نقش قدم پرچل کراداکارہ بنے کی خواہش تو نہیں ہے، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔

 بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان نے گزشتہ کچھ سالوں میں کروڑوں روپئے کی جائیداد بنالی ہے۔ ان کی جائیداد ملک وبیرون ملک میں بھی ہے۔ شاہ رخ خان کے پاس کئی ایسی مہنگی چیزیں ہیں، جن کی قیمت سن کر کسی کے بھی ہوش اڑجائیں گے۔

ابھرتی ہوئی اداکارہ نے انکشاف کیا کہ فلم میں وہ خواتین کو بااختیار بنانے اور انصاف کے لیے لڑنے والی ایک باہمت نوجوان خاتون کی تصویر کشی کر رہی ہیں۔

 نرمل رشی نے کئی طرح کے کرداروں میں شاندار مظاہرہ کیا ہے، جن میں سے ہرایک کو اپنے مخصوص انداز سے نشان زد ہے۔

بالی ووڈ ان دنوں مسلسل تنقید کا سامنا کر رہا ہے۔ سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ ایک بڑے بجٹ کی فلم ہونے کے بعد بھی کوئی خاص اثر نہیں چھوڑ پائی۔ گزشتہ کچھ سالوں میں ہندی سنیما کی شبیہ کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ انوپم کھیر جیسے عظیم فنکار جو …

Irrfan Khan Death Anniversary: عرفان خان بالی ووڈ کے بہترین اداکار تھے۔ انہیں اداکاری کا استاد کہا جاتا تھا۔ اداکار کی تیسری برسی پر آئیے جانتے ہیں ان کی بہترین فلمیں او ٹی ٹی پر کہاں موجود ہیں۔

ڈائریکٹر رجنیش دوبے نے بتایا کہ اس روحانی گیت کو گجرات کے نوساری میں واقع حضرت پیرنو رستگور بابا کی بڑی درگاہ پرشوٹ کیاگیا ہے۔ اس کے ویڈیو میں میرے علاوہ ڈالی تومر اور مونٹی سید کا نام قابل ذکر ہے۔

Met Gala 2023: میٹ گالا 2023 میں پرینکا چوپڑا سے لے کرعالیہ بھٹ تک کئی ستارے شال ہونے کے لئے تیار ہیں۔ آپ بھی گھر پربیٹھ کر اس بہترین ایونٹ کا لطف لے سکتے ہیں۔