Bollywood News: سنیل شیٹی کے بیٹے کا ہوا بریک اپ، ٹوٹا 11 سال پرانا رشتہ، جانیں کون تھی وہ لڑکی؟
11سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد، اہان اور تانیہ کے بریک اپ کے چرچے زور پکڑ چکے ہیں۔ دونوں نے گزشتہ کئی دنوں سے ایک دوسرے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کیں۔ اس کے علاوہ دونوں کو گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا۔ لیکن دونوں ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر فالو کر رہے ہیں۔
Dunki Box Office Collection Day 2: شاہ رخ خان کی ڈنکی’ نے دنیا بھر میں کتنی کمائی کی؟، ڈنکی’ کی اوپننگ ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ کے مقابلے میں کیسی رہی؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ 'ڈینکی' ایک کامیڈی ڈرامہ ہے۔فلم میں شاہ رخ کے علاوہ تاپسی پنو، وکی کوشل، بومن ایرانی، وکرم کوچر اور انیل گروور نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔
Bollywood News: کیا حاملہ ہیں انوشکا شرما؟ وائرل پوسٹ میں خبر کی تصدیق!، لوگوں نے کہا- آپ پھر سے حاملہ ہو گئی ہیں’
انوشکا کے دوسرے حمل کی خبر کے درمیان انٹرنیٹ پر ایک تصویر سامنے آئی تھی جس میں وہ اپنے شوہر وراٹ کوہلی کے ساتھ پوز دیتے ہوئے اپنے بیبی بمپ کو چھوتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔ تصویر میں انوشکا کو ساڑی پہنے دیکھا جا سکتا ہے، جب کہ وراٹ روایتی سفید کپڑوں میں ان کے ساتھ کھڑے نظر آ رہے ہیں۔
Shreyas Talpade Health Update: اداکار شریس تلپڑے کو دل سے جڑی کیا ہیں پیچیدگیاں؟ یہاں جانیں پوری تفصیل
شریس کا دل 10 منٹ کے لیے رک گیا تھا۔ یہ جانکاری بوبی دیول نے دی تھی۔ بالی ووڈ ہنگامہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ابھی ان کی اہلیہ سے بات کی ہے۔ وہ واقعی پریشان تھیں۔
Actor Shreyas Talpade suffers heart attack: شریاس تلپڑے کو دل کا دورہ پڑا، اسپتال میں ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی ہے
شریاس تلپڑے آج اپنی نئی فلم "ویلکم ٹو دی جنگل" کی شوٹنگ کر رہے تھے۔ شوٹنگ ختم ہونے کے بعد جب وہ گھر پہنچے تو انہیں سینے میں درد محسوس ہوا اور انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔
Ramarathnam Sankaran Passes Away: مشہور اداکار اور ڈائریکٹر نے دنیا کو کہا الوداع، اداکار کی رحلت سے غم میں ڈوبے فینس
مشہوراداکارہ اور ڈائریکٹر نے دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ رام رتنم شنکرن نے 92 سال کی عمر میں دنیا کو الوداع کہہ دیا ہ۔ رام رتنم شنکرن کے انتقال سے پوری انڈسٹری میں غم کی لہر ہے۔ فینس بھی اداکار کے جانے سے کافی مایوس ہیں۔
Bollywood News: سالگرہ پر اداکارعمران ہاشمی نے بیگم پروین سے ایسے کیا محبت کا اظہار، دکھائیں مداحوں کو ان دیکھی تصاویر
فلموں میں آنے سے پہلے عمران ہاشمی نے مہیش بھٹ کی فلم راز میں بطور اسسٹنٹ کام کیا تھا۔ یہ فلم سال 2002 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس کے بعد مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ نے فلم فٹ پاتھ میں بطور اداکار ڈیبیو کیا۔ اس فلم سے انہیں سیریل کسر کا ٹیگ ملا اور اس کے بعد انہوں نے ایک کے بعد ایک ہٹ فلمیں دیں۔
Actor Junior Mehmood Death: کئی دہائیوں تک سب کو ہنسانے والے اداکار جونیئر محمود کینسر کی جنگ ہار گئے، 67 سال کی عمر میں انتقال
جونیئر محمود کا اصل نام نعیم سید تھا۔ اپنے فلمی کیریئر میں انہوں نے کٹی پتنگ، میرا نام جوکر، پرورش اور دو اور دو پانچ سمیت کئی کامیاب فلموں میں کام کیا۔جونیئر محمود نے بطور چائلڈ آرٹسٹ فلم 'نونہال' سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا
Karan Johar and his New Film Kill: کرن جوہر اور ان کی نئی فلم ’کِل‘
اکثرتنازعہ میں رہنے پرانہوں نے کہا کہ وہ ’ٹرول فیورٹ‘ ہیں۔ انہیں اکثروبیشتر بغیر بات کے ٹرول کیا جاتا ہے کیونکہ ان کا ایک نام ہے اور ٹرولرس بے نامی لوگ ہیں۔ میں اس کا بھی مزہد لیتا ہوں۔
Popular Bollywood actor Junior Mehmood: بالی ووڈ کے مشہور اداکار جونیئر محمود کینسر سے لڑ رہے ہیں، ان کے پاس صرف 40 دن ہی رہ گئے ہیں
سلام قاضی نے کہا، 'جونیئر محمود بھائی نے مجھے بتایا کہ جیتو جی (جیتندر) نہیں آئے، مجھے ان سے ملنا ہے۔ وہ سچن پیلگونکر سے بھی ملنا چاہتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ کسی کی خواہش پوری ہو جائے۔ میں نے سچن کو میسج کیا ہے اور اب ان کے جواب کا انتظار کر رہا ہوں۔





