Mumbai Boat Capsized: ممبئی میں گیٹ وے آف انڈیا سے ایلیفنٹہ جا رہی کشتی حادثے کا شکار، 3 نیوی اہلکار سمیت 13 افراد ہلاک
واقعے کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کشتی آہستہ آہستہ پانی میں ڈوب رہی ہے۔ لوگوں کو لائف جیکٹس پہن کر دوسری کشتیوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
Boat Carrying Migrants Sinks Off Yemen Coast: یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک، 140 لاپتہ
رپورٹ کے مطابق ماہی گیروں اور مقامی رہائشی افراد 78 تارکین وطن کو بچانے میں کامیاب رہے تاہم تقریباً 100 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتی میں موجود زندہ بچ جانے والوں نے امدادی کارکنوں کو بتایا کہ کشتی میں 250 کے قریب افراد سوار تھے۔
Bihar boat capsized: بہار کےمظفرپور میں کشتی پلٹنے سے بڑا حادثہ آیا پیش، اسکولی بچوں سمیت12 لاپتہ
بہار کے مظفر پور ضلع میں 14 ستمبر کو دریائے باگمتی میں ایک کشتی الٹنے سے چھ بچوں سمیت کم از کم 12 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ لاپتہ بچوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دریا کے دوسری طرف واقع اپنے اسکول میں جانے کے لیے کشتی پر دریا عبور کر رہے تھے۔
Muzaffarpur: باگمتی ندی میں ڈوبی کشتی، اسکول جا رہے تھے بچے، 20 کو بچایا گیا، 10 لاپتہ
اس واقعے کے حوالے سے ڈی ایس پی ایسٹ شہریار اختر کا کہنا تھا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کشتی میں تقریباً 25 سے 30 افراد سوار تھے۔ کشتی پر کتنے افراد سوار تھے یہ سب کے گھر والوں کے آنے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا۔
Boat capsizes in Nigeria: کشتی میں سوار شادی سے واپس آرہے لوگ ہوئے حادثہ کا شکار، پانی میں ڈوب کر 100 افراد جاں بحق
سی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ کشتی حادثہ دریائے نائجر میں پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کشتی میں تقریباً 300 لوگ سوار تھے۔ کپاڈا کے روایتی سربراہ عبدالگنا لکپاڈا نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کو پیش آیا۔
Pakistan: پاکستان میں کشتی الٹنے سے 10 بچے ہلاک
امدادی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے ذرائع نے سنہوا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بچے ایک مدرسے کے طالب علم تھے جو ڈیم پر سیر کے لیے گئے تھے۔