بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے عوام کو دیا تحفہ، کہا- عوامی خدمت کے لئے وقف ہے میری مکمل زندگی
عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر راجیشورسنگھ نے عوام اور سبھی ترقیاتی کاموں سے متعلق محکموں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی دعاؤں سے آج گاؤں کی ترقی کو نئی رفتارملی ہے۔ ہرایک گاؤں کی ہمہ جہت ترقی سے ہی مثالی سروجنی نگر کا خواب پورا ہوگا۔
UP Politics: ذات پات کی مردم شماری پر یوگی کے وزیر نے اکھلیش کے نئے پوسٹر پر کہا، “جن کی پارٹی جیب سے چلتی ہے وہ مانگ رہے ہیں”
یوپی کے وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ (آزادانہ چارج) دیاشنکر سنگھ نے کہا، "بی جے پی ایک قومی پارٹی ہے۔ ہم کسی خاص ذات کے بارے میں نہیں سوچتے۔ ہم پوری عوام کے بارے میں سوچتے ہیں۔ کیونکہ بی جے پی خاندانی پارٹی نہیں ہے۔
Sanjay Singh Attacks On BJP: دہلی ایم سی ڈی میئر شیلی اوبرائے کی گاڑی پر حملہ! سنجے سنگھ نے کہا- ’مجھے بھی 3 جگہ روکا گیا‘
Delhi AAP Celebration News: عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شیلی اوبرائے نے پہلے دن ہی میئرعہدے کا چارج سنبھالا اور کئی بار ایوان ملتوی کرنا پڑا، لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی۔
Delhi: ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی انتخابات میں ہنگامہ، اے اے پی کارپوریٹر نے بی جے پی کارپوریٹر کو مارا تھپڑ، ویڈیو وائرل
ایوان میں ہنگامہ آرائی کے دوران ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے، جس میں عام آدمی پارٹی کے ایک کونسلر (دیویندر) نے بی جے پی کے ایک کونسلر کو تھپڑ مارا، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بی جے پی کونسلر پرمود گپتا کو تھپڑ مارا جا رہا ہے۔
Badruddin Ajmal: یوگی اور ہمنتا بسوا سرما مودی کے سب سے بڑے دشمن ہیں – بدرالدین اجمل
اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ بدرالدین اجمل نے اپوزیشن سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ اگر بی جے پی اور مودی کو ہرانا ہے تو سب کو متحد ہونا پڑے گا۔
Delhi Mayor Election: دہلی میں آج میئر کا انتخاب، کس کے سر ہوگا تاج، آپ کی شیلی اوبرائے یا بی جے پی کی ریکھا گپتا ؟
دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات 4 دسمبر کو ہوئے تھے اور نتائج 7 دسمبر کو آئے تھے، جس میں عام آدمی پارٹی نے 250 میں سے سب سے زیادہ 134 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔
Pawan Khera: لکھنؤ میں کانگریس لیڈر پون کھیڑا کے خلاف پی ایم مودی کے والد پر نازیبا تبصرہ کرنے پر ایف آئی آر
دوسری طرف بی جے پی لیڈر مکیش شرما نے میٹرو پولیٹن انچارج، ریاستی جنرل سکریٹری اور سینئر عہدیداروں کے ساتھ حضرت گنج انسپکٹر کو شکایت دی ہے اور اس پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
میچ میں غیر قانونی انٹری کرتے ہوئے پکڑا گیا بی جے پی لیڈر
دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ میں منعقد ٹیسٹ میچ میں بی جے پی لیڈر غیر قانونی طور پر انٹری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ ڈی ڈی سی اے نے ان لیڈروں کو گرین کارڈ جاری کیا تھا جو یہ دھوکہ دہی کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔ یہ کارڈ ڈی ڈی سی اے کے ڈائریکٹروں کی سفارش پر جاری کیے گئے تھے۔
Tripura News: تریپورہ میں سی پی آئی (ایم) کارکن کا قتل، ملزم گرفتار
پولیس نے بعد میں میڈیا کو بتایا کہ یہ واقعہ 'سیاسی نوعیت' کا نہیں تھا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مرکزی ملزم کمل داس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے کولہاپور میں کہا-‘بی جے پی کو شکست دینے کے لیے اپوزیشن متحد، پی ایم مودی کی قیادت میں آگے بڑھ رہا ہے ملک’
امت شاہ نے کہا کہ پی ایم مودی نے آزادی کے بعد پہلی بار ملک کی سیکورٹی پالیسی کو یقینی بنایا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ ہم دنیا کے ہر ملک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ ل





