اروند کیجریوال جلد خالی کریں گے سرکاری بنگلہ، وزیراعلیٰ عہدے سے استعفیٰ کے بعد چھوڑیں گے تمام سہولیات
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال منگل کواستعفیٰ دینے کے بعد سرکاری رہائش گاہ کوخالی کریں گے۔ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بتایا کہ کچھ ہفتوں میں وہ سرکاری رہائش گاہ خالی کردیں گے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیجریوال کی سیکورٹی سے متعلق تشویش ظاہرکی۔
Jammu Kashmir Assembly Election: امت شاہ نے جموں و کشمیر کے لوگوں سے کی اپیل، کہا-‘پہلے ووٹ ڈالیں، پھر کھانا-پینا کریں’
جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ کشتواڑ سے جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے امیدوار نے کہا، "10 سال کے بعد جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنی حکومت منتخب کرنے کا موقع ملا ہے، اس لیے لوگ خوش ہیں۔
One Nation One Election: وزیر داخلہ امت شاہ کا بڑا اعلان، پی ایم مودی اسی دور حکومت میں ‘ون نیشن، ون الیکشن’ کریں گے نافذ
مودی حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پریس کانفرنس میں کہا، ''60 سال کے بعد ایک لیڈر مسلسل تیسری بار وزیر اعظم بن کر ملک کی قیادت کر رہا ہے۔ ملک میں 60 سال بعد سیاسی استحکام آیا ہے۔
PM Modi Birthday: وزیر اعظم مودی کے یوم پیدائش کے موقع پر بی جے پی کی جانب سے پر سیوا پکھواڑا کا کیا جائے گا آغاز، یہ رہے گا شیڈول
سیوا پکھواڑا کے تحت یوپی کے تمام اضلاع میں ضلعی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔ 17 ستمبر کو پورے یوپی میں صفائی مہم چلائی جائے گی۔
Ravneet Singh Bittu: ‘راہل گاندھی ملک کے نمبر 1 دہشت گرد ہیں’، مرکزی وزیر رونیت بٹو کا متنازع بیان
مرکزی وزیر روونیت بٹو نے کہا، "راہل گاندھی ملک کے نمبر 1 دہشت گرد ہیں۔ وہ ملک کے سب سے بڑا دشمن ہے۔ ملک کی ایجنسیوں کو ان پر نظر رکھنی چاہیے۔"
BJP On Arvind Kejriwal: ‘ لالو-رابڑی کی راہ پر گامزن ہیں اروند کیجریوال ،اہلیہ کوبنا نا چاہتے ہیں وزیراعلیٰ بی جے پی کا الزام
بی جے پی لیڈر شہزاد پونا والا نے الزام لگایا کہ اروند کیجریوال اپنی اہلیہ سنیتا کیجریوال کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتے ہیں۔
Haryana Assembly Elections 2024: انل وج کے اس بیان سے ہریانہ میں بی جے پی کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ ، ‘ہم وزیراعلیٰ کے عہدے …’
سابق وزیر داخلہ انل وج نے کہا، "لہذا، میں اس بار پارٹی کے سامنے اپنی سنیارٹی کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ کے عہدے کا دعویٰ کروں گا۔
PM Modi Rally in Kurukshetra: ‘کانگریس سے زیادہ بے ایمان اور دھوکے باز پارٹی کوئی نہیں’ہریانہ کے کروکشیتر میں پی ایم مودی کا کانگریس پر حملہ ، ‘
کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم نے کانگریس کا وہ دور دیکھا ہے جب ترقی کا پیسہ صرف ایک ضلع تک محدود تھا۔ بی جے پی نے پورے ہریانہ کو ترقی کی دھارے سے جوڑا ہے۔
Haryana Elections 2024: ‘ہریانہ نے بی جے پی کی ہیٹ ٹرک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے’، کروکشیتر میں وزیر اعظم مودی کا بیان
وزیر اعظم مودی نے کہا، "ہمارے ہریانہ کے لوگ اپنی زبان کے تئیں بہ حد حساس ہیں، انہوں نے ایک بار جو وعدہ کر لیا، انہوں نے پورا کیا، بی جے پی نے بھی ہریانہ سے یہی سیکھا ہے اور میں نے ہریانہ کی روٹی کھائی ہے۔
Waqf Act Amendment Bill 2024: وقف بل کے خلاف پپویادو نکالیں گے آئینی حقوق مارچ، بہار کے ارریہ سے ہوگا آگاز
بہارکے پورنیہ سے رکن پارلیمنٹ پپویادو نے وقف بورڈ ترمیمی بل کے خلاف یاترا نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ وقف بورڈ بل کے خلاف ہیں۔ پپویادو نے کہا کہ وہ اس سے متعلق بہار میں 29 ستمبر سے وقف آئینی حقوق یاترا نکالیں گے۔