Bharat Express

BJP MP

بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف دن میں 200 ایف آئی آر درج ہوتی ہیں، اب ان کا یہ بیان سرخیاں بٹور رہا ہے۔ اداکارہ نے خود نیشنل ٹی وی پر یہ حیران کن انکشاف کیا ہے۔

اترپردیش کے بریلی سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ بی جے پی لیڈرنے مذہب تبدیل کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ان کا الزام ہے کہ پارٹی میں رہنے سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہے۔

18ویں لوک سبھا کے پہلے سیشن کا آج دوسرا دن ہے۔ اس دوران پروٹم اسپیکرنے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کو لوک سبھا کے رکن کے طورپرحلف دلایا گیا۔ اس دوران پارلیمنٹ میں برسراقتدار اوراپوزیشن کے لیڈران نے ہنگامہ کیا۔ اب بدھ کے روزلوک سبھا اسپیکرکا الیکشن ہوگا۔

اعظم گڑھ کے بی جے پی امیدوار دنیش لال نے کہا کہ جب اعظم گڑھ سے ایس پی امیدوار دھرمیندر یادو ہاریں گے تب انہیں سمجھ میں آئے گا کہ اعظم گڑھ کے یادو اپنے دم پر الیکشن جیت کر پارلیمنٹ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے ممبئی میں خاتون کو بلیک میل کرنے اور 20 کروڑ روپے بھتہ دینے کے واقعے کی بھی شکایت کی تھی۔

BJP MP Tejashwi Surya: منگل (19 مارچ) کو بنگلورو میں اتوار کو اذان کے دوران لوگوں کے ایک گروپ اور ایک دکاندار کے درمیان جھگڑے کے بعد احتجاج شروع ہوا۔ اس میں شرکت کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا بھی پہنچے۔ اس کے بعد کرناٹک پولیس نے انہیں …

روی کشن نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں بچپن سے ہی اداکاری کا بہت شوق تھا اور جب انہوں نے محلے کی رام لیلا میں اداکاری شروع کی تو ان کے والد یہ سب دیکھ کر دنگ رہ گئے اور انہوں نے روی کشن کو اس کی سزا بھی دی۔

بی جے پی ایم پی اوپیندر راوت کا ایک فحش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اوپیندر راوت نے ٹکٹ واپس کر دیا ہے۔

’’جب میں کانگریس حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ تھا تو حکومت نے مطلع کیا تھا کہ موڈھ گھانچی او بی سی کے تحت آتا ہے۔ پی ایم مودی کا بھی اس موڈھ گھانچی سے تعلق ہے۔

17 فروری 2012 کی شام کو انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد بھی ریتا بہوگنا جوشی جلسہ عام سے خطاب کر رہی تھیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس کی شکایت کی تھی۔