لکھنو کے سروجنی نگر میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ڈیزاسٹر منجمنٹ کے بھون کا رکھا سنگھ بنیاد
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے راجدھانی لکھنو کے سروجنی نگر میں ڈیزاسٹر منجمنٹ کے بھون کا سنگ بنیاد رکھا ہے ۔ اس دوران سروجنی نگر سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ بھی تقریب میں موجود رہے ۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ نے اس تقریب سے خطاب بھی کیا ۔
ماں تارا سنگھ کی پہلی برسی پر اولڈ ایج ہوم پہنچے ڈاکٹر راجیشور سنگھ، کہا- یہاں گزارے گئے وقت میری عوامی زندگی کا سب سے قیمتی لمحہ
لکھنؤ کے سروجنی سے بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشورسنگھ نے تمام خواتین کو ساڑیاں اور مردوں کو زیر جامہ تقسیم کئے۔ اس کے بعد انہوں نے سبھی کے ساتھ ناشتہ بھی کیا۔
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات کی تشہیر کرتے ہوئے ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کیا بڑا دعویٰ- ”زبردست اکثریت سے بی جے پی جیت رہی ہے الیکشن“
یوپی میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم جاری ہے۔ بی جے پی کی طرف سے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ ہی اراکین اسمبلی بھی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔
Lucknow: ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے نوجوانوں کو دیا نیا تحفہ، لکھنؤ کی سب سے بڑی کرکٹ چیمپئن شپ (دیہی) کا دھوم دھام سے آغاز
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ سروجنی نگر اسپورٹس لیگ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے جاری رکھے ہوئے ہے کہ نوجوان جسمانی طور پر تندرست اور ذہنی طور پر چوکس رہیں۔ پہلے باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے بعد اب کرکٹ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ا
MLA Rajeshwar Singh inaugurated Biggest Cricket Championship: راجیشور سنگھ نے کیا لکھنو کے سب سے بڑے ’کرکٹ چمپئن شپ‘ کا افتتاح، 170 ٹیمیں لے رہی ہیں حصہ
یہ چیمپئن شپ لکھنؤ ضلع کا سب سے منفرد اور بے مثال ایونٹ ہے، جس میں 170 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ شہری اور دیہی علاقے کی ٹیموں کے انعقاد الگ الگ کئے جا رہے ہیں۔
Lucknow: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے نیشنل آرم باکسنگ چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، کہا – آپ کا خود اعتمادی اور بہترین کارکردگی ملک کا فخر
پروگرام سے پہلے سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ سروسا سیٹھ آنندرام جے پوریہ اسکول کے عالم باغ کیمپس میں سوئمنگ پول کا افتتاح کرنے پہنچے۔ اس دوران انہوں نے سکول کا معائنہ کیا، سکول میں کمپیوٹر لیب دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور سکول کو اپنے حلقے کا اثاثہ قرار دیا۔