BJP Appoints UP Deputy CM Keshav Prasad Maurya Central Observer : بہار میں قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے انتخاب کے لیے یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ مرکزی نگراں مقرر، ارجن رام میگھوال اور سادھوی نرنجن جیوتی کو بنایا گیا شریک نگراں
بی جے پی نے بہار میں قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے انتخاب کے لیے یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کو مرکزی نگراں اور ارجن رام میگھوال اور سادھوی نرنجن جیوتی کو شریک نگراں مقرر کیا ہے۔
Bhajan Lal Sharma meets PM: وزیراعلیٰ بھجن لال شرما نے وزیراعظم نریندر مودی سے کی ملاقات، کہا—وزیراعظم کی رفاقت عوامی خدمت کے راستے پر چلنے کی تحریک
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بھجن لال شرما اپنے دہلی دورے کے دوران کئی مرکزی وزرا سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں تاکہ ریاستی منصوبوں اور تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
Yogi Adityanath calls on Amit Shah: وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دہلی میں وزیرداخلہ امت شاہ اور بی جے پی صدر جے پی نڈا سے کی ملاقات
وزیر داخلہ اور بی جے پی کے قومی صدر سے ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال۔ گڑھ گنگا میلہ 2025 کی تیاریوں کا جائزہ۔
BJP Parliamentary Board meeting: نائب صدر کے انتخاب کے لیے بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی اہم میٹنگ کل، وزیراعظم کریں گے امیدوار کے نام کا فیصلہ، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی ہوں گے شامل
نائب صدر کے عہدے پر این ڈی اے کی حکمت عملی، 21 اگست کو نامزدگی، 9 ستمبر کو ووٹنگ، سابق نائب صدر وینکیا نائیڈو، شیشادری چاری اور کچھ گورنرز کے نام زیر غور
NDA Parliamentary party meeting: وزیراعظم نریندرمودی کو آپریشن سندور کے شاندار نتائج پر این ڈی اے پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں خراج تحسین
بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے کے ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ میٹنگ میں آپریشن سندور اور آپریشن مہادیو کی مشترکہ کامیابی پر خوشی کا اظہار۔
A phenomenal speech: وزیراعظم نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں آپریشن سندور پر دی گئی وزیر داخلہ امت شاہ کی تقریر کو شاندار قرار دیا
وزیراعظم مودی نے جمعرات کی صبح ایکس پر امت شاہ کے راجیہ سبھا میں خطاب کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ راجیہ سبھا میں وزیر داخلہ امت شاہ کی شاندار تقریر۔ انہوں نے قومی سلامتی، دہشت گرد نیٹ ورکس کے خاتمے اور آپریشن سندور کی کامیابی جیسے اہم امور پر حکومت کا موقف واضح طور پر پیش کیا۔





