Amit Shah Extends Birthday Wishes To Eknath Shinde:امت شاہ نے ایکناتھ شندے کو سالگرہ کی دی مبارکباد، ایکناتھ شندے کا سیاسی سفر جدوجہد کی ایک مضبوط مثال
امت شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ایکناتھ شندے کو مہاراشٹر کے ترقیاتی چہرے کے طور پر پیش کیا۔ انہوں نے لکھا کہ مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے ریاست کی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے مسلسل قابلِ تعریف کام کر رہے ہیں۔
PM Modi Extends Birthday Wishes To Eknath Shinde: وزیراعظم مودی نے ایکناتھ شندے کو سالگرہ کی دی مبارکباد، بالاصاحب کے خواب کی دلائی یاد
ایکناتھ شندے کا سیاسی سفر جدوجہد اور عزم کی ایک مثال ہے۔ ستارا کے ایک سادہ خاندان میں پیدا ہونے والے شندے نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹھانے میں ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کے طور پر کیا تھا۔ سماجی خدمت کے جذبے نے انہیں آنند دیگھے کے قریب کیا،
Amit Shah Birthday Greetings To Meghalaya CM Sangma: امت شاہ نے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما کو سالگرہ کی دی مبارکباد، ترقیاتی کاموں کو سراہا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما کو ان کی سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ امت شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پیغام میں نہ صرف وزیر اعلیٰ کو نیک خواہشات دیں بلکہ ان کی قیادت میں ریاست میں جاری ترقیاتی کاموں کی بھی کھل کر تعریف کی۔
Amit Shah Birthday Wishes To Haryana CM: وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی کی سالگرہ پر امت شاہ نے دی مبارکباد، کہا- آپ کی قیادت میں ہریانہ کی خوشحالی کو ملی نئی رفتار
ہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مرکزی وزیر نتن گڈکری سمیت کئی سینئر لیڈروں نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔ قائدین نے وزیراعلیٰ کی قیادت، انتظامی صلاحیتوں اور ریاست کی ترقی کے لیے ان کی مسلسل کوششوں کی ستائش کی۔
PM Modi Extends Birthday Wishes To CM Manik Saha: ڈاکٹر مانک ساہا کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد، کہا- ”ترپورہ کی ترقی کے لیے آپ کی کوششیں قابلِ ستائش“
ترپورہ کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر مانک ساہا آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں، جس کے موقع پر وزیر اعظم مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور ملک کی متعدد اہم سیاسی شخصیات نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔ قائدین نے ڈاکٹر ساہا کی قیادت میں ترپورہ میں ہونے والی ترقی، انتظامی استحکام اور عوامی بہبود کے اقدامات کی کھل کر تعریف کی اور ریاست کی بدلتی تصویر کو قابل ستائش قرار دیا۔
PM Modi Wishes Mamata Banerjee: وزیر اعظم مودی، راہل گاندھی سمیت ان لیڈروں نے ممتا بنرجی کو سالگرہ پردی مبارکباد
ممتا بنرجی کا نام بھارتی سیاست کی تاریخ میں اس لیے بھی نمایاں ہے کہ انہوں نے سال 2011 میں مغربی بنگال میں بائیں محاذ کی 34 سالہ حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔ 20 مئی 2011 کو انہوں نے مغربی بنگال کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا تھا
PM Modi, Amit Shah Extends Birthday Wishes to HD Kumaraswamy: وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت ان لیڈروں نے ایچ ڈی کماراسوامی کو سالگرہ پر دی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے اپنے پیغام میں کہا کہ مرکزی وزیر ایچ ڈی کماراسوامی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ وہ اسٹیل اور بھاری صنعت کے شعبے میں اپنے کام کے ذریعے خود کفیل بھارت کی کوششوں کو مضبوط بنا رہے ہیں۔
PM Modi, Amit Shah birthday wishes to Rajasthan CM Bhajanlal Sharma: وزیراعظم مودی،امت شاہ ودیگر لیڈروں نے وزیراعلیٰ بھجن لال شرما کو سالگرہ پر دی مبارکباد
2023 کے اسمبلی انتخابات میں وہ پہلی مرتبہ سانگانیر اسمبلی حلقے سے رکنِ اسمبلی منتخب ہوئے اور اسی کے ساتھ غیر متوقع طور پر وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے منتخب کیے گئے،
PM Modi extends birthday greetings to Sharad Pawar: شرد پوار کے 85ویں یوم پیدائش پر وزیراعظم مودی کی مبارکباد-طویل اور صحت مند زندگی کی دعا
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے شرد پوار کو ’سینئر لیڈر‘ قرار دیتے ہوئے کہا:"شرد پوار جی کو یوم پیدائش کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! آپ کی طویل عمر اور اچھی صحت کی دعا کرتا ہوں۔"
Amit Shah wishes Om Birla birthday: وزیر داخلہ امت شاہ نے اوم برلا کو یوم پیدائش کی دی مبارکباد ، کہا آپ کی قیادت میں ایوان میں جمہوری اقدار کو تحفظ مل رہا ہے
بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو یوم پیدائش کی مبارکباد دی۔ انہوں نے لوک سبھا کے اسپیکر کی حیثیت سے اوم برلا کے کاموں کی تعریف کرتے ہوئے ان کی طویل عمر کی دعا کی۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اوم برلا کی تعریف کرتے ہوئے کہا …





