Ashwini Vaishnaw Birthday: وزیر داخلہ امت شاہ نے اشونی ویشنو کو یوم پیدائش پردی مبارکباد د، ریلوے اور ڈیجیٹل انڈیا میں خدمات کو سراہا
ریلوے کو جدید بنانے اور آئی ٹی کے شعبے کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کے لیے آپ کی انتھک کوششیں وزیر اعظم نریندر مودی کے بغیر رکاوٹ نقل و حمل اور ڈیجیٹل انڈیا کے خواب کو نئی سمت دے رہی ہیں۔ اللہ آپ کو طویل، صحت مند اور کامیاب زندگی عطا فرمائے۔"اشونی ویشنو 2019 سے نریندر مودی حکومت میں مرکزی وزیر کی حیثیت خدمات انجاسےم دے رہے ہیں
PM Modi Greets Dalai Lama on Birthday: وزیراعظم مودی نے دلائی لامہ کو 91ویں سالگرہ پر دی مبارکباد ، امن اور ہم آہنگی کے پیغام کو دنیا کے لیے باعث تحریک قرار دیا
۔وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ دلائی لامہ کا امن اور اخوت کا پیغام دنیا بھر کے لوگوں کے لیے مسلسل باعثِ تحریک بنا ہوا ہے۔وزیر اعظم مودی نے لکھا، " دلائی لامہ کو سالگرہ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
Environmental Protection: وزیراعظم مودی اور امت شاہ نے بھوپیندر یادو کو دی سالگرہ کی مبارکباد، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ان کی خدمات کو سراہا
راجستھان کے الور سے رکن پارلیمنٹ بھوپیندر یادو 30 جون 1969 کو اجمیر میں پیدا ہوئے۔ وہ اس وقت مرکزی وزارتِ ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر ہیں۔ انہوں نے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز وکالت سے کیا اور 2000 سے 2009 تک اکھل بھارتیہ ادھیوکتا پریشد کے جنرل سکریٹری رہے۔
Birthday wish: وزیر اعظم مودی نے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے کو سالگرہ پر پیش کی مبارکباد، وجے کا فلمی دنیا سے سیاست تک کا سفر
سال 2024 میں وجے نے اپنی سیاسی پارٹی "تملگا ویٹری کڑگم" (ٹی وی کے) قائم کی اور عملی سیاست میں قدم رکھا۔ 2026 کے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں ان کی جماعت نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریاست کی سب سے بڑی پارٹی کا درجہ حاصل کیا ۔ٹی وی کے نے 234 رکنی اسمبلی میں 108 نشستیں جیتیں۔
Amit Shah Extends Birthday Wishes to Union Minister Mansukh Mandaviya: امت شاہ نے منسکھ مانڈویا کو سالگرہ کی دی مبارکباد ، کہا: مزدوروں کی فلاح اور کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
یکم جون 1972 کو گجرات کے ضلع بھاونگر کے گاؤں ہنوت میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کا سیاسی سفر جدوجہد اور محنت کی ایک مثال سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز طلبہ سیاست سے کیا اور بتدریج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اہم قومی لیڈروں میں شمار ہونے لگے۔
PM Modi extends birthday wishes to Mansukh Mandaviya: مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی کی مبارکباد، کہا: نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
یکم جون 1972 کو گجرات کے بھاونگر میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اپنی سالگرہ بھی قومی خدمت کے جذبے کے ساتھ منائی۔ انہوں نے نئی دہلی میں ’’فٹ انڈیا سنڈے سائیکل‘‘ مہم کے 25ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا اور سائیکل ریلی کو ہری جھنڈی دکھائی۔
PM Modi Extends Birthday Wishes to Kerala CM V.D. Satheesan: وزیراعظم مودی نے کیرالہ کے وزیراعلیٰ وی ڈی ستیشن کو یوم پیدائش کی دی مبارکباد، درازیٔ عمر اور صحت کے لیے کی پرارتھنا
وی ڈی ستیشن کے نام کئی اہم سیاسی ریکارڈ بھی درج ہیں۔ وہ ارناکولم ضلع سے تعلق رکھنے والے پہلے کانگریسی لیڈرہیں، جو کیرالہ کے وزیراعلیٰ بنے۔ اس کے علاوہ وہ ریاست کی تاریخ کے چھٹے ایسےلیڈر ہیں جو وزیر بنے بغیر براہِ راست وزیراعلیٰ کے منصب تک پہنچے
Amit Shah Wrote on Nitin Nabin Birthday: بی جے پی کے قومی صدر کے یومِ پیدائش پر امت شاہ نے ایسی بات لکھ دی کہ کارکن ہو گئے خوشی سے نہال! جانیے انہوں نے کیا کہا؟
امت شاہ نے بی جے پی کے صدر نتن نوین کو یومِ پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی تنظیمی وابستگی اور سادہ شخصیت کی بھرپور تعریف کی۔ وزیر داخلہ کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور بی جے پی کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ پیدا کر رہا ہے۔
PM Modi Wishes to Nitin Nabeen: بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین کو وزیراعظم مودی، وزیرداخلہ امت شاہ سمیت مختلف لیڈروں نے پیش کی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے نتن نبین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی نتن نبین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی سادہ شخصیت اور تنظیم کے لیے لگن پارٹی کو مزید مضبوط کرے گی۔
Guru Ravi Shankar birthday: آرٹ آف لیونگ کے بانی گرو دیو روی شنکر کی سالگرہ پر آچاریہ لوکیش منی کی مبارکباد
سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں آچاریہ لوکیش اور گرو دیو روی شنکر کو خوشگوار ماحول میں تبادلۂ خیال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جسے روحانی اور سماجی ہم آہنگی کی ایک مثبت علامت کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔ مبصرین کے مطابق مختلف مذاہب اور روحانی روایتوں سے وابستہ شخصیات کا ایک دوسرے کے لیے احترام اور خیر سگالی کا اظہار معاشرے میں اتحاد، رواداری اور امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔





