Amit Shah wishes Om Birla birthday: وزیر داخلہ امت شاہ نے اوم برلا کو یوم پیدائش کی دی مبارکباد ، کہا آپ کی قیادت میں ایوان میں جمہوری اقدار کو تحفظ مل رہا ہے
بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو یوم پیدائش کی مبارکباد دی۔ انہوں نے لوک سبھا کے اسپیکر کی حیثیت سے اوم برلا کے کاموں کی تعریف کرتے ہوئے ان کی طویل عمر کی دعا کی۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اوم برلا کی تعریف کرتے ہوئے کہا …
PM Modi Wishes Kiren Rijiju On Birthday : وزیرِاعظم مودی نے کرن رجیجو کو سالگرہ کی مبارکباد دی، مرکزی وزراء نے بھی کیا اظہارِ تشکر
وزیرِاعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو کو ان کی سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ وزیرِاعظم نے ان کی پارلیمانی کارروائیوں کو زیادہ مؤثر اور بیداری لانے کی کوششوں کو سراہا اور سماج کے جامع اور ہمہ جہتی ترقی پر ان کے زور کو قابلِ ستائش قرار دیا۔
PM Modi Wishes CM Revanth Reddy Birthday : وزیر اعظم مودی اور مرکزی وزراء کی جانب سے تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کو سالگرہ کی مبارکباد
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے یومِ پیدائش کے موقع پر ملک بھر سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی، مرکزی وزراء، لوک سبھا اسپیکر اور تلنگانہ کانگریس کے رہنماؤں نے سوشل میڈیا کے ذریعے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کو نیک تمناؤں اور طویل العمری کی دعائیں دیں۔
Virat Kohli Birthday : وراٹ کوہلی کی سالگرہ، کپتان کوہلی کی سوچ نے بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ ہمیشہ کے لیے بدل دی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی آج اپنا 37واں جنم دن منا رہے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا میں انہیں ”کنگ کوہلی“، ”رن مشین“ اور ”چیز ماسٹر“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وراٹ کوہلی تینوں فارمیٹس ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میں اپنی شاندار کارکردگی سے دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں۔
Irfan Pathan Birthday: عرفان پٹھان کو پاکستانی کوچ نےکہا تھا اسٹریٹ گیندباز، ٹیسٹ میچ میں پہلے اوور میں ہیٹ ٹرک کرکے رقم کی تاریخ
اپنے نو سالہ بین الاقوامی کیریئر میں عرفان پٹھان نے 29 ٹیسٹ، 120 ون ڈے اور 24 ٹی ٹوئنٹی کھیلے،اس کے علاوہانہوں نے 122 فرسٹ کلاس میچ اور 181 T20I کھیلے۔
Soha Ali Khan Birthday Special: شاہی خاندان میں پرورش، اداکاری کے لئے چھوڑی نوکری، بھائی کے سپورٹ سے بنیں بالی ووڈ اسٹار
بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان ایک شاہی خاندان میں پلی بڑھی ہیں۔ اداکاری کو آگے بڑھانے کے لئے اس نے بینک میں نوکری چھوڑدی اور اپنے سپر اسٹار بھائی سیف علی خان کے تعاون سے بالی ووڈ میں اپنا نام پیدا کیا۔
Putin congratulated PM Modi: وزیراعظم نریندر مودی کو 75ویں یوم پیدائش پر روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی مبارکباد
وزیراعظم نے روسی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بھارت-روس تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور یوکرین تنازع کے پرامن حل میں تعاون کی یقین دہانی کرائی





