India’s biotech startup: ہندوستان میں بائیوٹیک اسٹارٹ اپس 10 سالوں میں 50 سے بڑھ کر 9,000 ہوئے: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ
حکومت کی حال ہی میں شروع کی گئی ’BiOE3 پالیسی‘ بھی موسمیاتی تبدیلی، ناقابل تجدید وسائل کی کمی اور غیر پائیدار فضلہ پیدا کرنے کے پس منظر میں یہ پائیدار ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ بائیوٹیک اسٹارٹ اپس کا عروج ہماری مستقبل کی معیشت کے لیے اہم ہے۔