S Jaishankar Pakistan Visit: ’مجھے پتہ ہے کہ وہ۔۔۔’دہشت گردی کے معاملہ پر ایس جے شنکرکا ذکر کرتے ہوئے کیا بول گئے بلاول بھٹو
دریں اثناء پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایس۔ جے شنکر ضرورت پڑنے پر دہشت گردی کا مسئلہ اٹھائیں گے۔
Pakistan Presidential Election 2024: صدارتی انتخاب میں پاکستانی ارکان پارلیمنٹ نے ڈالے ووٹ، آصف علی زرداری کی جیت یقینی
پاکستان کے 14ویں صدر کے لیے ووٹنگ صبح 10 بجے شروع ہوئی جو شام 4 بجے تک جاری رہی۔ پاکستان کے نئے صدر موجودہ صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جگہ لیں گے، جن کی پانچ سالہ مدت گزشتہ سال ختم ہو گئی تھی۔
Pakistan News: پاکستان کے خیبر پختونخواہ اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے لیا حلف، صوبہ میں مسلسل تیسری بار سرکار بنا سکتی ہے عمران خان کی پارٹی
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں کابینہ کی تشکیل کے لیے حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے اندر بات چیت شروع ہو گئی ہے۔
Pakistan Political Crisis: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی حکومت بنا سکتی ہیں، دونوں کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور19 فروری کو
17 فروری کو اسلام آباد میں دونوں جماعتوں کی رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس ہوا۔ ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت سازی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔
New PM of Pakistan: نواز شریف نے چھوٹے بھائی شہباز شریف کو دی پاکستان کے نئے وزیراعظم کی ذمہ داری! بلاول کی پارٹی کرے گی سپورٹ
انہوں نے کہا، "نواز شریف نے ان سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے (اگلی حکومت بنانے میں) مسلم لیگ ن کی حمایت کی اور امید ظاہر کی کہ ایسے فیصلے پاکستان کو بحران سے نکالیں گے۔"
Pakistan elections 2024: پاکستان میں فوج کا کھیل شروع، نواز شریف کو پی ایم بنانے میں مصروف ہوئے آرمی چیف
ووٹوں کی گنتی ابھی جاری ہے۔ دھاندلی، چھٹپٹ تشدد اور موبائل انٹرنیٹ کی بندش کے الزامات کے درمیان جمعرات کے روز ملک میں انتخابات ہوئے۔ پاکستان میں فوج کو بہت طاقتور سمجھا جاتا ہے، جس نے گزشتہ 75 سالوں میں سے نصف سے زائد عرصے تک حکومت کی ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari On India Canada Tension: فارغ بیٹھے بلاول بھٹو نے دیا کینیڈا کا ساتھ، ہندوستان کے خلاف اگلا زہر
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ہندوستان پر خالصتان کے حامی دہشت گرد ہردیپ سنگھ ننجر کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔ جس کی وجہ سے ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
India On Bilawal Bhutto Remarks: شنگھائی تعاون تنظیم کے ورچوئل اجلاس پر وزارت خارجہ نے بلاول بھٹو کو منہ توڑ جواب دیا، پاکستانی وزیر خارجہ کو متعصبانہ قرار دیا
مئی میں ہندوستان نے گوا میں ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کا اہتمام کیا تھا۔ اس دوران وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کو دہشت گردی کی صنعت اور بلاول بھٹو کو اس کا فروغ دینے والا قرار دیا تھا
Article 370 is history: کشمیر پر بلاول بھٹو کو سخت جواب دیتے ہوئے جے شنکر نے کہا – 370 بنی تاریخ
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ آرٹیکل 370 اب تاریخ بن چکا ہے
Imran Khan vs Shahbaz Sharif: پاکستان میں سیاسی رسہ کشی کے درمیان عمران خان پر بھاری پڑے شہباز شریف، حاصل کرلیا اعتماد کا ووٹ
پاکستان میں گزشتہ سال عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے بعد شہباز شریف وزیر اعظم بنے تھے۔ اب وہ فلورٹسٹ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔