Bharat Express

Bihar

پٹنہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد اس میں وقت لگا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہائی کورٹ کے چار اکتوبر کے حکم کے بعد ایک عوامی کونسل کی رپورٹ محکمہ شرہی  ترقی کے ذریعہ حاصل ہونے پر ترمیمی پرگرام تیارکیا گیا تھا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ ریاست کی کارپوریشن الیکنش میں پچھڑے طبقات کے لئے کوٹا غیر قانونی تھا

بہار کے واقعہ کو ملک عبرت کے طور پر لے سکتا ہے۔ ممانعت کو نافذ کرنا جتنا ضروری ہے، اس کو بہتر طریقے سے نافذ کرنا زیادہ ضروری ہے۔ اگر ایسی پالیسی سے زہریلی شراب بنانے، بیچنے اور پینے کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو اس پر نظر ثانی ضروری ہو جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امتناع کے قانون کو بنے ہوئے 6 سال ہو گئے ہیں لیکن آج تک اس پر صحیح طرح سے عمل درآمد نہیں ہوا۔ یہ بہار میں پوری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں شراب کی ہوم ڈیلیوری ہو رہی ہے اور یہ سب جانتے ہیں۔

اس واقعہ سے مشتعل ہو کر آس پاس کے دیہاتیوں نے ہائی وے 73 اور 90 کو بلاک کر دیا اور معاوضے کے ساتھ ساتھ جعلی شراب فروخت کرنے والے ملزمین کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

نتیش کمار نے کہا کہ بہار انتخابات 2025 میں صرف تیجسوی یادو ہی لیڈر ہوں گے۔ نتیش نے ایک طرح سے اشارہ دیا ہے کہ وہ اگلے  باربہار انتخابات میں لیڈر نہیں بنیں گے۔ نتیش نے کہا کہ 2024 میں بی جے پی کو ہٹانا ہے اور تیجسوی کو اگلے اسمبلی انتخابات میں آگےبڑھانا ہے۔

بہار کے بھاگلپور ضلع کے پیرپینتی تھانہ علاقے میں ایک خاتون کو سرعام تیز دھار ہتھیار سے قتل کر دیا گیا۔ خاتون بازار سے گھر واپس آرہی تھی کہ بدمعاش نے پہلے اسے زمین پر دھکیل دیا اور پھر اس کے اعضاء کاٹ ڈالے۔

وزیر شراون کمار کے اس بیان کے بعد لوگ لگاتار ان پر طنز کررہے ہیں۔ بہار میں زہریلی شراب کی وجہ سے کئی لوگوں کی جان جا چکی ہے۔

ایک معاملہ سارن ضلع کے پانا پور تھانہ علاقے میں دیکھنے کو ملا جہاں منگنی کے بعد نوجوان اپنی منگیتر کو لیکر   گھر سے بھاگ گیا۔

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہفتہ کو نشا مکتی دیوس کے موقع پر ضبط شدہ شراب کی بوتلوں کے باقیات سے چوڑیاں تیار کرنے کے لیے جیویکا چوڑی مینوفیکچرنگ سینٹر کا افتتاح کیا۔ پٹنہ ضلع کے سبل پور گاؤں میں امتناعی، آبکاری اور رجسٹریشن محکمہ اور دیہی ترقی کے محکمے کے تحت جیویکا …

جھارکھنڈ کے گوڈا ضلع میں مسکان خاتون نامی مسلمان لڑکی نے ہندو مذہب قبول کر کے اپنے ہندو ساتھی رام سے شادی کر لی۔ مسکان خاتون نے کہا کہ وہ ہندو دھرم کو پسند کرتی ہیں اور اپنے فیصلے سے بہت خوش ہیں۔ رام اور مسکان دونوں 17 اکتوبر 2022 کو یہ  کپل اپنی شادی …