Ranji Trophy 2024: بہار سے 2 ٹیمیں میدان میں اتریں! پٹنہ میں اسٹیڈیم کے باہر ممبئی ٹیم کی بس کا گھیراؤ، جانیے کیا ہے سارا معاملہ..
پٹنہ میں رنجی ٹرافی کا میچ جاری ہے۔ بہار پہلی بار ایلیٹ گروپ میں میچ کھیل رہی ہے۔ اس وران جمعہ کو جب بہار کی دو ٹیموں جب میدان پر اتریں تو سب حیران رہ گئے۔ گیٹ کے باہر ہنگامہ ہوا اور بی اے سی اے کے او ایس ڈی پر حملہ کیا گیا۔
Nitish Kumar: سی ایم نتیش کمارنے جائیداد کی تفصیلات کو عام کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس صرف اتنی جائیداد ہے؟
وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپنی کل جائیداد 75.53 لاکھ روپے بتائی تھی۔ جس میں ایک سال میں ڈیڑھ گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ دہلی میں ان کے اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہواہے۔
Bihar News: پولیس کے ہاتھوں سرعام دلت خاتون کی پٹائی، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے پیش کی یہ وضاحت
ویڈیو میں پولیس اسٹیشن انچارج راج کشور سنگھ ہاتھ میں لاٹھی لے کر ایک دلت خاتون کو غنڈے کی طرح پیٹ رہے ہیں۔ اس دوران خاتون خوف و ہراس کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن تھانہ انچارج مسلسل لاٹھی چارج کیے ہوئے ہیں۔
Bihar News: ‘بہار میں آلٹو کار میں شراب لے کر جا رہے ہیں’، یہ اطلاع ملتے ہی راستے میں کھڑے انسپکٹر کھامس چودھری کو ٹکر مارکر لی جان
بیگوسرائے کے ایس پی نے کہا کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ کل رات 12:30 بجے انسپکٹر کھامس چودھری دیگر 3 ہوم گارڈ جوانوں کے ساتھ پولس گاڑی کو چھتونا بودھی گنڈک ندی کے پل کے پاس پارک کرنے کے بعد آلٹو کار کو روکنے کے لیے کھڑے تھے۔
Imarat Shariah Bihar Jharkhand And Odisha: امارت شر عیہ سے جھارکھنڈ ہوا الگ ، مولانا نذر توحید مظاہری جھارکھنڈ کے امیرشریعت منتخب
جھارکھنڈ کے پہلے امیرِ شریعت مفتی نذر توحید نے کہا ہے کہ میں امارت شرعیہ سے تین دہائیوں سے وابستہ ہوں، اس کی شوریٰ عاملہ کا رکن رہا ہوں، جھارکھنڈ کی جانب امارت شرعیہ کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
Land For Job Scam: لالو کے قریبی ساتھی امیت کاتیال 5 دسمبر تک عدالتی حراست میں، ای ڈی نے گرفتار کیا
: لینڈ فار جاب کیس میں پھنسے امیت کاتیال کو 5 دسمبر تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ 11 نومبر کو گرفتاری کے بعد انہیں ای ڈی کی حراست میں رکھا گیا تھا۔ اب عدالت نے اس معاملے کی دوبارہ سماعت کی۔
Madhya Pradesh News: تھانے میں چوہوں کی شراب پارٹی! گٹک گئے 60 بوتلیں، اب عدالت میں ہوگی پیشی
پولیس نے چیکنگ کے دوران ہزاروں لیٹر غیر قانونی شراب برآمد کی ہے۔ جسے اب عدالت میں پیش کیا جانا ہے لیکن چوہوں کی جانب سے ضبط شدہ شراب کی 60 بوتلوں کو خالی کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ جس کے لیے پولیس کو سخت محنت کرنی پڑ رہی ہے۔
PM Modi On Nitish Kumar: ‘ کوئی شرم نہیں ہےان کو…’، پی ایم مودی کا نتیش کمار اور انڈیا اتحاد پر بولا حملہ
آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے خواتین میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے نتیش کمار نے منگل 7 نومبر کو ایوان میں کہا تھا کہ ایک پڑھی لکھی عورت اپنے شوہر کو جسمانی تعلقات کے دوران کیسے روک سکتی ہے۔
Nitish Kumar Statement: سیاسی ہنگامہ کے بعد سی ایم نتیش نے باہر مانگی معافی، ایوان میں بولے بیان واپس لیتا ہوں
یہی نہیں، سی ایم نتیش کمار نے مزید کہا کہ ہم نے بہار میں بہت اچھا کام کیا ہے اور اب ہم خواتین کی بہتری کے لیے بھی کام کر رہے ہیں۔
Nitish Kumar: آبادی کنٹرول پر نتیش کمار کے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے ٹویٹ کیا اور کہا، ‘کیا کوئی اتنا گندا اور ننگا ہو سکتا ہے؟
نتیش کمار کے اس متنازعہ بیان کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سیاسی حلقوں میں ان پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ قومی خواتین کمیشن نے نتیش کمار کے بیان پر تبصرہ کیا ہے۔