New political controversy in Bihar: آر جے ڈی لیڈر تیج پرتاپ یادو نے پولیس افسر سے لگوائے ٹھمکے، بہار میں نیا سیاسی تنازعہ
ملک بھر میں ہولی کی تقریبات زور و شور سے منائی گئی ہیں۔ اسی دوران ایک تقریب میں بہار کے سابق وزیر اور آر جے ڈی لیڈر تیج پرتاپ یادو کے ایک ویڈیو نے بہار میں سیاسی ماحول گرم کر دیا ہے۔
Bihar Cabinet Expansion: بہار میں کابینہ کی توسیع پر سی ایم نتیش کمار کا پہلا ردعمل، کہا-’اب سات وزیر ہیں، سب کو مبارکباد‘
کابینہ میں توسیع کے بعد بہار کے سی ایم نتیش کمار نے تمام وزراء کو مبارکباد دی ہے۔ نتیش کمار نے کہا، ’سات وزیر ہوئے ہیں، سب کو مبارک ہو۔‘
Makhanas are a significant agricultural product of Bihar: بہار کا مکھانہ نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں لہرا یا پرچم، اتنا وسیع ہےکاروبار
رپورٹس کے مطابق بھارت میں مکھانہ مارکیٹ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق بھارت میں مکانہ مارکیٹ کی مالیت تقریباً 8 ارب روپے ہے۔ آئی ایم اے آر سی کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2032 تک اس مارکیٹ کی مالیت تقریباً 19 ارب روپے ہوگی۔
PM Modi’s Multi-State Visit :وزیر اعظم مودی آج 3 ریاستوں کے دورہ پر ، مدھیہ پردیش کے بعد جائیں گے بہار اور آسام، بھاگلپور سے کسان ندھی کی 19ویں قسط کریں گے جاری
وزیر اعظم مودی مدھیہ پردیش کے بعد بہار پہنچیں گے۔ وزیر اعظم مودی پورنیہ پہنچیں گے جہاں سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھاگلپور جانے والے ہیں۔
PM Modi on tour of Madhya Pradesh, Bihar, Assam: اتوار سے مدھیہ پردیش، بہار، آسام کے 3 روزہ دورے پر وزیر اعظم، کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا کریں گے آغاز
دہلی میں تاریخی جیت درج کرنے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی اب اتوار (23 فروری) سے مدھیہ پردیش، بہار اور آسام کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ کئی ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کریں گے۔
Bhojpur Road Accident: بہارکے بھوجپور میں خوفناک سڑک حادثہ، 6 لوگوں کی موت
کار تیز رفتاری سے جا رہی تھی اور ڈرائیور کو نیند آ گئی تھی جس کی وجہ سے گاڑی پیچھے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ فی الحال پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق تصادم اتنا زوردار تھا کہ اس کی گونج کئی سو میٹر تک سنی گئی۔
Rahul Gandhi Bihar Visit: راہل گاندھی کا 18 دنوں میں دوسرا دورہ بہار! جانئے کیا ہے اس کا سیاسی مطلب
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی 5 فروری کو بہار کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ آزادی پسند اور سابق وزیر جگلال چودھری کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
Drunk Headmaster in Bihar: شراب بندی والے بہار میں نشے کی حالت میں قومی پرچم لہرانے پہنچا ہیڈ ماسٹر، پولیس نے کیا گرفتار
رام پورہاری پولیس اسٹیشن کے انچارج سجیت کمار نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمیں ایک شکایت ملی تھی کہ ہیڈ ماسٹر نشے کی حالت میں قومی پرچم لہرانے کے لیے اسکول پہنچے ہیں،اسی لئے پولیس کی ایک ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کی۔
Rahul Gandhi Patna Visit: پٹنہ میں راہل گاندھی نے کہا-مہاتما گاندھی امبیڈکر کے نظریے کو ہندوستان کے ہر ادارے سے مٹا رہے ہیں موہن بھاگوت
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی ہفتہ (18 جنوری 2025) کو بہار کے دورے پر ہیں۔ کانگریس لیڈر پٹنہ کے باپو آڈیٹوریم میں آئین تحفظ کانفرنس میں پہنچ چکے ہیں۔
Prashant Kishor: پرشانت کشور کو ملی غیر مشروط ضمانت، ضمانتی مچلکے ادا کرنے سے کیا تھا انکار، کریں گے8 بجے پریس کانفرنس
پرشانت کشور کو غیر مشروط ضمانت مل گئی ہے، انہوں نے ضمانتی مچلکے ادا کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق، وہ 8 بجے پریس کانفرنس کرنے والے ہیں۔





