The third face of SIR will start soon: جلد شروع ہوگا ایس آئی آر کا تیسرا مرحلہ، 22 ریاستوں میں مکمل کیا جائے گا ووٹر نظرثانی کا کام
الیکشن کمیشن جلد ہی 22 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں خصوصی نظر ثانی کرنے جا رہا ہے۔ فی الحال ایس آئی آر کا دوسرا مرحلہ نو ریاستوں اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں انتخابی پینل کے ذریعے کرایا جا رہا ہے۔
EC announces second phase of SIR: الیکشن کمیشن نے ایس آئی آر کے دوسرے مرحلے کا کیا اعلان، مغربی بنگال سمیت ان 12 ریاستوں کے نام شامل
پریس کانفرنس کے دوران سی ای سی نے بہار میں منعقدہ ایس آئی آر کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران کسی بھی سیاسی جماعت نے کوئی اعتراض درج نہیں کرایا، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ بہار کی ووٹر لسٹ اب تک کی سب سے درست اور شفاف فہرست ہے۔
EC directs to all states to prepare SIR: اب تمام ریاستوں میں ہوگا ایس آئی آر! الیکشن کمیشن کی تمام ریاستوں کو ووٹر لسٹ کے ایس آئی آر کی تیاری کرنے کی ہدایت
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے چیف الیکٹورل افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایس آئی آر کے لیے اپنی تمام تیاریوں کو حتمی شکل دیں۔
CEC Press Conference: بہار انتخابات پر چیف الیکشن کمیشن گیانیش کمار کی پریس کانفرنس، کہا ایس آئی آر پورے ملک میں نافذ ہوگا، کسی بھی بوتھ پر 1200 سے زائد رائے دہندگان نہیں ہوں گے
بہار اسمبلی انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن نے بڑے اعلانات کئے ہیں۔ ہر بوتھ پر 100فیصد ویب کاسٹنگ کی جائے گی ، ووٹر لسٹ درست کرنے کا کام مکمل ہو چکا ہے اور ووٹنگ کا نیا نظام نافذ کیا گیا ہے ۔
Bihar SIR Final voter list released: بہار میں ایس آئی آر کے بعد فائنل ووٹر لسٹ جاری، 7.42 کروڑ لوگ ڈالیں گے ووٹ، اتنے لاکھ کے نام کاٹے گئے
بہار انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ انتخابات نئی ووٹر لسٹ کی بنیاد پر ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار بھی 4-5 اکتوبر کو بہار کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے میں وہ انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔
SC Tells EC to Accept Aadhaar as 12th Document in Bihar SIR: ’’بہار میں ایس آئی آر کے لیے آدھار کارڈ کو بارہویں دستاویز کے طور پر کیا جائے قبول‘‘، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو جلد ہدایات جاری کرنے کا دیا حکم
بنچ نے زور دیا کہ کوئی بھی غیر قانونی تارکین وطن کو ووٹر لسٹ میں شامل نہیں کرنا چاہتا اور صرف اصل شہریوں کو ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جائے گی۔
Supreme Court On Bihar SIR: بہارایس آئی آر پراپوزیشن کو بڑا جھٹکا، اعتراض اور دعوے درج کرانے کے لئے نہیں بڑھائی جائے گی تاریخ… سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
سپریم کورٹ نے آرجے ڈی اوراے آئی ایم آئی ایم کی درخواستوں پر سماعت کی، جس میں بہارایس آئی آرمیں دعوے اوراعتراضات داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی گئی۔ عدالت نے مہلت میں توسیع نہیں کی تاہم الیکشن کمیشن کوشفافیت برقراررکھنے اور سیاسی پارٹیوں سے تعاون کرنے کی ہدایت کی۔ تاہم کمیشن نے عدالت کوبتایا ہے کہ یکم ستمبرکے بعد بھی دعوے اوراعتراضات دائرکئے جاسکتے ہیں۔
Voter Adhikar Yatra: ’’بہار سے بی جے پی کا خاتمہ طے، چناؤ آیوگ بنا جگاڑ آیوگ…‘‘، ووٹر ادھیکار یاترا سے الیکشن کمیشن پر اکھلیش یادو کا بڑا حملہ
تیجسوی یادو نے بی جے پی پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اکھلیش یادو سمیت کئی لیڈران نے یاترا میں حصہ لیا ہے۔ آنے والے دنوں میں ملک کا بچہ بچہ بہار سے نکلے پیغام کو سمجھے گا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی صرف افواہ پھیلانے میں ماہر ہے۔ اس بار بہار کے لوگ پوری طرح بیدار ہیں۔ بہار جمہوریت کی جنی ہے اور ہم جمہوریت کو ختم نہیں ہونے دیں گے۔ حکومت اور الیکشن کمیشن جو سازش کر رہے ہیں، اسے ہم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
Rohini Acharya raises questions on SIR: روہنی اچاریہ نے ایس آئی آر کے عمل پر اٹھایا سوال، کہا- جسے کمل نہیں دِکھ رہا، اسے قرار دیا گیا مردہ
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کے فعال سیاست میں آنے کی قیاس آرائیوں کے درمیان روہنی آچاریہ نے نوجوانوں کی سیاست میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو سیاست میں آنا چاہئے، جن کے دل میں غریبوں کی عزت ہے انہیں سیاست میں ضرور آنا چاہئے۔
EC Reports 99.11% Document Collection in Bihar SIR: بہار میں ایس آئی آر مشق میں 99.11 فیصد ووٹروں کے دستاویزات موصول ہو چکے ہیں: الیکشن کمیشن
کمیشن کے مطابق ابتدائی انتخابی فہرست میں شامل 7.24 کروڑ ووٹرز میں سے اب تک 0.16 فیصد کی جانب سے دعوے اور اعتراضات موصول ہوئے ہیں۔





