مونگیریونیورسٹی کا نام بدلنے کی تیاری، سری کرشن سنگھ کے نام موسوم کرنے کی تیاری؟ ڈاکٹرسی پی ٹھاکر کی قیادت میں گورنرسید عطا حسنین سے ملاقات میں وفد کا بڑا مطالبہ
میمورنڈم میں بہار کے اعلیٰ تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لئے متعدد اصلاحات کی تجویزبھی پیش کی گئی۔ وفد نے کلاس روم میں طلبہ کی کم ازکم 50 فیصد جسمانی حاضری کوسختی سے نافذ کرنے کا مطالبہ کیا، تاکہ تدریس اورطلبہ کی تعلیم کا معیاربہترہوسکے۔
Samrat Choudhary CM Oath Ceremony: سمراٹ چودھری نے پیش کیا حکومت سازی کا دعویٰ، کل صبح لیں گے بہار کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف، پہلی بار ملا بہار کو ملا بی جے پی کا سی ایم
نتیش کمار کے استعفیٰ دینے کے بعد سمراٹ چودھری کو بی جے پی کا لیڈر منتخب کیا گیا۔ اس کے بعد این ڈی اے نے بھی انہیں اپنا لیڈرتسلیم کیا۔ انہوں نے گورنر ہاوس پہنچ کربہار میں حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا ہے۔
Convocation ceremony of Al-Karim University Katihar: الکریم یونیورسٹی کٹیہار کے چوتھے کنوکیشن پروگرام کا شاندار انعقاد
10 جنوری 2026 کو الکریم یونیورسٹی، کٹیہار میں چوتھے کنوکیشن پروگرام کا انعقاد شاندار انداز میں کیا گیا۔ اس موقع پر بہار کے گورنر، عارف محمد خان مہمانِ خصوصی کے طور پر موجود تھے، جبکہ دیگر معزز مہمانوں میں شامل تھے
Bihar Police seize huge quantity of liquor: آج ہی چھوڑ دیں گے شراب… اگر پتہ چل گیا کہ کہاں چھپا کر رکھی تھی، نوادہ میں پولیس نے کثیر مقدار میں شراب ضبط کی، کاروباری گرفتار
معاملہ بہار کے نوادہ ضلع کا ہے۔ بدھ کی دیر شام بُندیل کھنڈ تھانہ علاقے کے تیلی ٹولا پار نوادہ محلے میں پولیس نے ملزم کے گھر کے بیت الخلا کی ٹنکی سے بڑی مقدار میں شراب برآمد کی ہے۔
بہار کے گورنر عارف محمد خان سے مختلف شعبہ حیات سے وابستہ مسلم دانشورں کی ملاقات،متعدد امور پر تبادلہ خیال
بہار کے گورنر عارف محمد خان سے آج بہار کے دارلحکومت پٹنہ میں مختلف شعبہ حیات سے وابستہ مسلم شخصیات نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران متعدد مسائل بالخصوص تعلیم صحت سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔
New Governor Appointments: بہار کے نئے گورنر بنے عارف محمد خان، رگھوبر داس کا استعفیٰ منظور، جانئے کن کن ریاستوں میں تبدیل ہوئے گورنر
سابق ہوم سکریٹری اجے کمار بھلا کو منی پور کا گورنر بنایا گیا ہے۔ عارف محمد خان کو بہار کا گورنر اور بہار کے گورنر راجندر آرلیکر کو کیرالہ کا گورنر بنایا گیا ہے۔





