Bhutan dedicates sacred stupa to Modi: بھوٹان نے وزیر اعظم مودی کو دیا خصوصی اعزاز، 108 بدھ اسٹوپوں میں سے 76واں اسٹوپا مودی کے نام سے منسوب
بدھ مذہب میں اسٹوپوں کو خصوصی مقام حاصل ہے۔ انہیں صرف مذہبی یادگار نہیں سمجھا جاتا بلکہ یہ امن، علم، ہمدردی اور روحانی بیداری کی علامت بھی ہیں۔ بھوٹان میں تعمیر کیے گئے ان اسٹوپوں کو ’جانگچوب چورتین‘ کہا جاتا ہے۔بدھ روایت میں جانگچوب چورتین کا تعلق حصولِ علم اور روحانی ترقی سے ہے۔ اس کے علاوہ 108 کے عدد کو بھی مذہبی اور روحانی اعتبار سے اہم سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اتنے کم وقت میں 108 اسٹوپوں کی تعمیر اپنے آپ میں ایک خاص کامیابی ہے
Bhutan Flash Flood: گلیشیائی جھیل ٹوٹنے سے بھوٹان میں تباہی! ہندوستان کے مغربی بنگال تک سیلاب کا خطرہ، 10 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل
بھوٹان کے پوناخا میں مو چھو ندی میں اچانک سیلاب سے شمسی آب پاشی نظام بند، بھاری ملبے کے باعث شاہراہ کا ایک حصہ بھی مسدود۔ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر مغربی بنگال کے علی پور دوار میں تقریباً 10 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا۔
Modi is an extraordinary public servant:مودی غیر معمولی عوامی خدمت گار ہیں، بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ توبگے نے ہندی میں لکھا مضمون، کہا- ترقی یافتہ ہندوستان کا مطلب ترقی یافتہ بھوٹان بھی ہے
توبگے نے بھوٹان کے اعلیٰ ترین اعزاز ’’آرڈر آف دی ڈروک گیالپو‘‘ کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھوٹان کے راجہ نے وزیر اعظم مودی کی خدمات اور تعاون کو دیکھتے ہوئے انہیں یہ اعزاز دیا۔ ان کے مطابق مودی یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے اور واحد غیر ملکی سیاسی رہنما ہیں۔بھوٹانی وزیر اعظم نے مودی کے ساتھ اپنے ذاتی تعلق کا ذکر کرتے ہوئے انہیں اپنا بڑا بھائی اور رہنما قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پانچ سال قبل انہوں نے مودی کو جس ’’اوتار‘‘ کے تصور میں دیکھا تھا،
Gautam Adani: بھوٹان کے ساتھ استحکام اور اعتماد پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط کریں گے: گوتم اڈانی
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے کہا کہ ان کا گروپ بھوٹان کے ساتھ اپنی شراکت داری کو آئندہ بھی مزید وسعت اور مضبوطی دے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھوٹان کے ساتھ قائم یہ شراکت داری استحکام، باہمی اعتماد، ماحول کے تحفظ اور طویل مدتی فوائد پر مبنی ہے۔ گوتم اڈانی نے ہمالیائی ملک بھوٹان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں جاری تعاون کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
Bhutanese PM praises PM Modi’s spiritual role: بھوٹانی کے پی ایم نے کی نریندر مودی کے روحانی کردار کی تعریف، کہا- فیسٹیول کو دعاؤں سے بخشی برکت
وزیر اعظم مودی بھوٹان کے دو روزہ دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے تھمپو کے چانگلیمیتھنگ اسٹیڈیم میں کالاچکر ایمپاومنٹ کی روحانی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب بدھ مت کے ایک اہم روحانی عمل سے منسلک ہے جو وقت، کائنات اور انسانی تجربے کے اتحاد کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
PM Modi Bhutan King Talks in Thimphu : وزیر اعظم مودی اور بھوٹان کے بادشاہ کے درمیان وفدسطح کی بات چیت، رابطے، تجارت اور ثقافتی تعلقات کو مضبوط کرنے کے نئے اقدامات کا اعلان
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دو روزہ سرکاری دورۂ بھوٹان کے دوران بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک کے ساتھ تھمپو میں وفد سطح کی بات چیت کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، رابطہ کاری، اقتصادی شراکت داری، ڈیجیٹل تعاون اور ثقافتی رشتوں کو مزید گہرا کرنے کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Bhutan’s King leads prayers for Delhi blast victims: بھوٹان کے بادشاہ نے دہلی دھماکے میں مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا کیا اظہار، خصوصی دعاؤں کا بھی کیا اہتمام
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ’تمام امکانات‘ پر غور کیا جا رہا ہے اور واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔ امت شاہ نے بتایا کہ دہلی میں پیر کو شام 7 بجے لال قلعہ کے قریب سبھاش مارگ ٹریفک سگنل پر ایک ہنڈائی آئی-20 کار میں دھماکہ ہوا، جس میں چند پیدل چلنے والے زخمی ہوئے اور کچھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
CJI BR Gavai on official visit to Bhutan: بھوٹان کے چار روزہ سرکاری دورے پر بھارت کے چیف جسٹس بی آر گوئی، عدالتی تعلقات کو مضبوط کرنے پر دیا زور
چیف جسٹس گوئی نے اپنے دورے کے دوران بھوٹان کی سپریم کورٹ کے احاطے میں ایک پودا بھی لگایا، جو بھارت اور بھوٹان کی عدلیہ کے درمیان پائیداری اور ماحولیاتی ذمہ داری کے مشترکہ عزم کی علامت ہے۔
Adani Describes Bhutan PM Meeting as Wonderful: ’’وزیراعظم شیرنگ ٹوبگے سے ملنا میرے لیے اعزاز کی بات‘‘، گوتم اڈانی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کو بتایا شاندار
یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب اڈانی پاور اور بھوٹان کی سرکاری توانائی کمپنی ڈروک گرین پاور کارپوریشن لمیٹڈ (DGPC) نے بھوٹان میں 570 میگاواٹ کی وانگچھو پن بجلی منصوبہ شروع کرنے کے لیے شیئر ہولڈر معاہدے (SHA) پر دستخط کیے ہیں۔
China building villages near Doklam in Bhutan: چین کی نئی چال،چپکے سے بسا دیئے 22 نئے گاوں، خطرے میں ہے بھوٹان، مشکل میں پڑگیا ہندوستان
چین کے اس اقدام سے بھارت کی کشیدگی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس علاقے میں چینی پوزیشن کو مضبوط کرنے سے سلی گوڑی کوریڈور (جسے چکن نیک بھی کہا جاتا ہے) کی سلامتی کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ یہ راہداری ہندوستان کو شمال مشرقی ریاستوں سے جوڑتی ہے۔





