بھوجپوری اداکارہ نے انڈسٹری چھوڑنے کا کردیا اعلان، پون سنگھ پرلگایا غلط طریقے سے چھونے کا الزام
بھوجپوری سنیما کے سپراسٹار پون سنگھ ان دنوں تنازعہ میں ہیں۔ حال ہی میں لکھنؤ میں ایک پرموشنل ایونٹ کے دوران ان کا ایک ویڈیو وائرل ہوا، جس میں وہ اپنی کواسٹار اورہریانوی اداکارہ انجلی راگھو کی کمرچھوتے ہوئے نظرآئے۔
Bhojpuri star Pawan Singh exposes BJP : پون سنگھ نے بی جے پی کو کردیا بے نقاب،کہا-دباؤ بنا کر آسنسول سے ٹکٹ واپس لیا گیا
پون سنگھ نے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ایک گانے کی وجہ سے پارٹی کے کچھ رہنماؤں نے ان کی مخالفت کی، جس کے بعد کچھ رہنماؤں کے ساتھ بند کمرے میں بات چیت کے بعد، انہوں نے اپنا ٹکٹ واپس کرنے کا فیصلہ کیا۔
Pawan Singh New Party Announcement: انتخاب میں شکست کے بعد پون سنگھ کا بڑا سیاسی منصوبہ ، کیا یہ اعلان
لوک سبھا انتخابات میں لوگوں کی محبت اور حمایت کی وجہ سے پون سنگھ جوش و خروش سے بھرے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی بھوجپوری اسٹار نے اپنے سیاسی کیریئر کے حوالے سے بڑا منصوبہ بنایا ہے۔





