Ganga Water is Rising Rapidly: بہار میں گنگا کا پانی سیلابی سطح سے تجاوز کرنے کا خدشہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے جاری کیا الرٹ
پانی کی سطح بڑھنے یا سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے پر انتظامیہ اور امدادی ٹیموں کی ہدایات پر فوری عمل کرنے کو کہا گیا ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریاستی ایمرجنسی آپریشن سینٹر سے رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
Bharat Tiwari Case: معاوضہ نہیں، بیٹے کے لیے انصاف چاہیے! ماں آشا دیوی کی جذباتی اپیل، قصورواروں کو سزا دینے کا مطالبہ
بہار کے بھوجپور ضلع کے بلؤٹی گاؤں میں بھرت تیواری کی موت کے بعد ان کی والدہ آشا دیوی نے حکومت سے مالی مدد یا ملازمت کے بجائے اپنے بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ آشا دیوی نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح بھرت کی موت کے ذمہ دار افراد کی گرفتاری اور انہیں سخت سزا دلانا ہے۔
Two Children Die after Wall Collapses in Bhojpur: بہار کے بھوجپور میں دیوار گرنے سے دو کمسن بچوں کی موت، دادا زخمی
واقعے کی اطلاع ملتے ہی بہیا پولیی اور تحقیقات شروع کر دیں۔ پولیس اس بات کی جانچ کر رہی ہے کہ خستہ حال باؤنڈری دیوار کن وجوہات کی بنا پر گری۔ پولیس نے دونوں بچوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی ہیں، جبکہ ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کو بھی واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہس موقع پر پہنچ گئے۔
Bhojpur Road Accident: بہارکے بھوجپور میں خوفناک سڑک حادثہ، 6 لوگوں کی موت
کار تیز رفتاری سے جا رہی تھی اور ڈرائیور کو نیند آ گئی تھی جس کی وجہ سے گاڑی پیچھے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ فی الحال پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق تصادم اتنا زوردار تھا کہ اس کی گونج کئی سو میٹر تک سنی گئی۔
NIA raids in Bhojpur and Bhagalpur: بہار کے بھوجپور اور بھاگلپور میں NIA کی چھاپہ ماری، جعلی کرنسی اور دہشت گردی سے جڑے معاملے میں کارروائی
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ چھاپہ جعلی کرنسی کے کاروبار اور دہشت گردی سے تعلق کے سلسلے میں مارا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ بھوجپور کے کورن ڈیہری ٹولہ کے رہنے والے اختر حسین کے بیٹے محمد وارث کو تقریباً پانچ ماہ قبل موتیہاری سے جعلی نوٹوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ اب این آئی اے کی ٹیم اس کے ٹھکانے کی جانچ کرنے پہنچی ہے۔
Gun factory busted in Bhojpur: بہار کے بھوجپور میں بندوق بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش، سات گرفتار
ایس پی یادو نے کہا کہ نیا بھوجپور پولیس اسٹیشن میں آرمس ایکٹ اور بی این ایس ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور کیس کی مزید تحقیقات جاری ہے۔ اس کے علاوہ پولیس ملزمان کے روابط کی بھی تفتیش کر رہی ہے جن کو بندوقیں فراہم کی جا رہی تھیں۔
Haldwani Violence: ہلدوانی معاملے میں پولیس کا بڑا دعویٰ، تشدد کے ایک دن بعد ملی لاش کا مدرسہ واقعہ سے کوئی تعلق نہیں، کانسٹیبل نے پرکاش کو ماری تھی گولی
متاثر کا مبینہ طور پر کانسٹیبل کی بیوی کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا۔ اس نے اس کی فحش ویڈیو بنا لی تھی اور اسے بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
Bihar: 50 people died due to heat wave in Bhojpur in last 5 days: بہار: بھوجپور میں گزشتہ 5 دنوں میں ہیٹ ویو سے 50 لوگوں کی موت، کئی کی حالت تشویشناک
گزشتہ 5 دنوں میں صدر اسپتال میں علاج کے دوران 45 لوگوں کی موت واقع ہو گئی ہے۔ جبکہ لاوارث حالت میں 5 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔





