Bharat Express

Bharat Express

دہلی واقع ہوٹل لی میریڈین میں شمع روشن کرکے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سینئر صحافی اوپیندر رائے اور مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے نے شمع روشن کرکے تقریب کا آغاز کیا۔

ایوارڈ تقریب میں کئی بیوروکریٹس، کارپوریٹ لیڈران، دانشور اور دیگر معروف شخصیات شرکت کریں گی۔ یہ پروگرام فلم جائنٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ اور راج ویر شرما کے ذریعہ تیار کئے گئے ایلبم ’اپنی محبت‘ کے لانچ کے ساتھ شروع ہوگا۔

بھارت ایکسپریس کے نمائندہ سوربھ اگروال نے میٹنگ کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں سوال پوچھا، جس کا مثبت اندازمیں وزیر خارجہ نے تفصیلی جواب دیا۔

اس دوران بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے نے کہا کہ آج کا موضوع، اس معاشرے میں صحافت کی اہمیت، 'سچ، ہمت اور لگن' جو ہمارے چینل کی ٹیگ لائن ہے، کتنی متعلقہ، کتنی اہم ہے۔

پریاگ راج بیورو دفتر کے افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر الہ آباد ہائی کورٹ کے جج وویک کمار سنگھ کی موجودگی میں کیا جائے گا۔

 دہلی میں منعقد ہوئے اس اجلاس میں مرکزی وزیر نارائن رانے بطور مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے۔ اس موقع پر سینئر صحافی اوپیندر رائے نے بھی بطور مہمان اعزازی شرکت کی۔

راشٹریہ پوروانچل مہاسنگھ: راشٹریہ پوروانچل مہاسنگھ کے پروگرام میں، بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے اعزاز حاصل کرنے کے بعد ایک کہانی کا ذکر کیا۔

سندھو اپارٹمنٹ میں منعقد ہوئےپروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے شرکت کی

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے کہا کہ "کئی بار ہم عام طور پر دیکھتے ہیں کہ" ہمیں کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ ضرورت ہمارے پاس موجود ہے۔

ورلڈ لیور ڈے' 2023 کے موقع پر اے پی جے عبدالکلام آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹراِن چیف اوپیندررائے نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”شراب اس دن چھوٹے گا جس دن اس سے بڑا کام شروع کردیں گے۔“