Bharat Express

Bharat Express

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے اس ملاقات کے بعد ٹویٹ کیا کہ آج مجھے ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملنے کا موقع ملا جہاں میں نے انہیں 'بھارت ایکسپریس' کا ویژن دستاویز پیش کیا اور ساتھ ہی اپنی کتاب 'ہستک شیپ' اور 'نظریہ' کی کاپیاں بھی تحفے میں دیں۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپند ر رائے نے ایل جی ونے کمار سکسینہ سے حالات حاضرہ پر بات چیت کی۔