Lok Sabha Elections 2024: بھارت ایکسپریس کے چیئر مین اوپیندر رائے نے حق رائےدہی کا کیا استعمال
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین نے اوپیندر رائے نے مزید کہا کہ رواں برس کے لوک سبھا انتخاب کا نتیجہ اس بات کا غماز ہوگا کیا واقعی بی جے پی عوام کے درمیان مقبول ہے ؟
25th anniversary of NSD’s Bharat Rang Mahotsav: این ایس ڈی کے بھارت رنگ مہوتسو کی 25ویں سالگرہ کی اختتامی تقریب میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کو اعزاز سے نوازا گیا
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے بھارت رنگ مہوتسو کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
بھارت میں لیسو تھو کی ہائی کمشنراور اے اے ایف ٹی کے صدر کی جانب سےبھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے اعزاز سے سرفراز
اپیندر رائے سی ایم ڈی اور بھارت ایکسپریس کے چیف ایڈیٹر نے ماروا اسٹوڈیو میں اپنے انٹرویو میں بہت سی متاثر کن باتیں کہیں۔ اپنی قسمت کو لعنت ملامت کرنے والوں کے لیے انہوں نے کہا کہ ہم ہی اپنی قسمت اور تقدیر لکھتے ہیں۔
Bharat Express Celebrates One Year Anniversary: بھارت ایکسپریس کے ایک سال مکمل ہونے پر چیئرمین اوپیندر رائے نے سینئر صحافی آلوک مہتا کو اعزاز سے نوازا
چینل کے ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ جشن میں بھارت ایکسپریس کے ایم ڈی اوپیندر رائے نے سینئر صحافی آلوک مہتا کو اعزاز سے نوازا اور ان کی خدمات کا اعتراف بھی کیا۔
Bombay Sappers Soldierathon: ‘بمبے سیپرس سولجراتھن’ میں شامل ہوئے بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے چیئرمین اپیندر رائے ، رنرزکو ہری جھنڈی دکھا کر کیا روانہ
’بمبے سیپرس سولجراتھن ‘ کے دوران، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف، اپیندر رائے نے ان فوجیوں سے بھی ملاقات کی جنہوں نے جنگ کے دوران اپنے بازو، ٹانگیں یا جسم کے دیگر اعضاء کھو دیے۔
Statue of Hari Narayan Choudhary: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے ASIC کے بانی ہری نارائن رائے چودھری کے مجسمے کی نقاب کشائی پروگرام میں بطور مہمان خصوصی آج کریں گے شرکت
کالج کے بانی، ہری نارائن رائے نے اپنے طور پر نو طالب علموں کے ساتھ اسکول قائم کیا۔ اس سکول کی ایک شاندار تاریخ ہے۔ اپنے قیام کے بعد تین دہائیوں تک، یہ 20 کلومیٹر کے دائرے میں واحد انٹر کالج تھا جہاں نہ صرف ضلع بلکہ بلیا ضلع سے بھی طلباء تعلیم حاصل کرنے آتے تھے۔
Gopal Das Neeraj Birthday: پروگرام ‘نیرانتر نیرج’ میں شامل ہوئے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے، پدم بھوشن گوپال داس نیرج کو خراج عقیدت کیا پیش
آپ کو بتاتے چلیں کہ ہندی ادب کے علمبردار گوپال داس نیرج کے یوم پیدائش پر اس پروگرام کا انعقاد مہاکوی گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اورعبادت فاؤنڈیشن نے کیا ہے۔ پروگرام میں ملک بھر سے کئی بزرگ شاعروں اور گلوکاروں نے شرکت کی۔ پروگرام میں گوپال داس نیرج کی نظمیں اور سوانح حیات اور ان سے جڑی یادیں شیئر کی گئیں۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Participated 69th National ABVP Convention: اے بی وی پی کے 69ویں قومی کنونشن پروگرام کا امت شاہ نے کیا افتتاح، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے کی شرکت
اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کی طرف سے دہلی کے براڑی میں واقع ڈی ڈی اے میدان میں 69ویں قومی کنونشن کا آج (8 دسمبر) مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے افتتاح کیا۔
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے ایل بی ایس یونیورسٹی کے عظیم الشان ثقافتی پروگرام ‘مدھورنجنی’ میں حصہ لیا، کہا، حقیقی طاقت صرف سنسکرت میں ہے
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا کہ دنیا کے دیگر ممالک نے ہندوستان کے اپنشدوں اور ویدوں کو ڈی کوڈ کرکے ڈھونڈا اور سیکھا ہے۔
ایل بی ایس یونیورسٹی میں عظیم الشان ثقافتی پروگرام ‘مدھورنجنی’ کا انعقاد، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
کانووکیشن کی تقریب سے ایک دن پہلے 4 دسمبر کو ایک عظیم الشان ثقافتی پروگرام 'مدھورنجنی' کا انعقاد کیا گیا۔ بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔