Bharat Express DD Free Dish

‘Bharat Express Chairman Upendra Rai

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے اپنے خطاب میں ہندوستان اور منگولیا کے رشتے پر زور دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے ہندوستان اورمنگولیا کے درمیان تجارت سے متعلق خوشگوار رشتوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

اپنے چینل کے بارے میں بات کرتے ہوئے، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے کہا، "جب میں نے اکتوبر 2022 میں چینل کا اعلان کیا تھا، میں نے کہا تھا کہ کم از کم 50000 لوگ اس چینل کو جوائن کریں گے۔