Rajasthan BJP News: بی جے پی رکن اسمبلی سے لے کر سابق وزیراعلیٰ تک، راجستھان میں اپنی حکومت کے خلاف کھول دیا محاذ، وسندھرا راجے کی ناراضگی کا کیا ہے سیاسی مطلب؟
راجستھان بی جے پی کے رکن اسمبلی رام بلاس مینا نے اپنی ہی حکومت کے وزیرکے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ رام بلاس مینا کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے وزیر سوئے ہوئے ہیں، وہ عوام کا کام نہیں کررہے ہیں۔
10-year-old girl beaten by female teacher with her hair in Jaipur: خاتون ٹیچر نے طالبہ کو بالوں سے کھینچ کر زمین پر بے رحمی سے پٹک دیا، ویڈیو وائرل
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جے پور کے بنی پارک کے مہاتما گاندھی گورنمنٹ اسکول میں پیش آیا جہاں لیول 2 کی ٹیچر ببیتا چودھری 3 اگست کو کلاس لے رہی تھیں۔
Karanpur Election 2024: راجستھان کی کرن پور سیٹ پر ووٹنگ جاری، کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ، 8 جنوری کو آئے گا نتیجہ
کرن پور اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار گرمیت سنگھ کنڑ کی انتخابات سے پہلے موت ہو گئی تھی۔ جس کے باعث الیکشن کمیشن نے الیکشن منسوخ کر دیا تھا۔ گرمیت سنگھ کنڑ ایک سنگین بیماری میں مبتلا تھے۔ جس کی وجہ سے دہلی میں ان کی موت ہو گئی۔
Jairam Ramesh: کانگریس راجستھان اسمبلی انتخاب بھلے ہی ہار گئی لیکن بے جے پی کانگریس کے گارنٹیوں کی نقالی کر رہی ہے ، جے رام رمیش کا الزام
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی راجستھان اسمبلی انتخابات میں ہارنے کے باوجود بی جے پی ہماری ضمانتوں کی نقل کر رہی ہے