Bihar Crime News: مغربی چمپارن میں دل دہلا دینے والا واقعہ، بیوی کو نہر میں دھکا دینے کے بعد تین معصوم بچوں کو بھی پھینکا، تینوں کی ہوئی موت
واقعے کی اطلاع ملتے ہی کمارباغ اور چنپٹیا تھانوں کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہنے والے امدادی اور تلاش کے آپریشن کے بعد پولیس نے تینوں بچوں کی لاشیں نہر سے برآمد کر لیں۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
Bettiah Orchestra Sex Racket busted: بیتیہ میں ’مشن مکتی‘: چنگل سے چھڑائی گئیں 6 نابالغ لڑکیاں، آرکسٹرا کی آڑ میں چل رہا تھا رام بابو گپتا گناہ کا دھندا
ضلع انتظامیہ اور مختلف تنظیموں نے بہار کے بیتیا میں ایک بڑے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے ۔ جہاں 6 نابالغ لڑکیوں کو آرکسٹرا کی آڑ میں چل رہے اس گھناؤنے پیشے سے بچایا گیا ہے ۔
Bihar Crime News: بہار کے بیتیا میں شادی شدہ خاتون کا قتل، پولیس نے زمین کھود کر برآمد کی لاش
منوج پاسوان کی طرف سے دی گئی اطلاع کے بعد پولیس نے بوری میں بندھی لاش برآمد کی۔ پولیس نے دو روز قبل قتل کا شبہ ظاہر کیا تھا۔ قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔
Bihar News: بیتیا میں بلی پر ہوا جھگڑا، ڈاکٹر شوہر نے بیوی کو کر دیا قتل، جانیں پورا معاملہ
سٹی پولیس اسٹیشن انچارج راجیو کمار نے بتایا کہ متوفی خاتون انکیتا کماری کے والد کملیش کمار ورما نے درخواست دی ہے۔ الزام لگایا گیا ہے کہ ان کے داماد ڈاکٹر اشونی کمار نے اپنی بیوی کو مار مار کر ہلاک کر دیا ہے۔





