Bharat Express DD Free Dish

Bengal violence

سرکاری ذرائع کے مطابق 4 مئی سے اب تک ریاست کے درجنوں مقامات پر انتخابی نتائج سے متعلق جھڑپیں اور پرتشدد واقعات پیش آئے ہیں۔ ان واقعات میں سیاسی کارکنان کو نشانہ بنایا گیا اور متعدد مقامات پر املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے 10 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

"بنگال میں ٹی ایم سی کا جنگل راج! بی جے پی کے ایم پی کھگین مرمو، ایک معزز قبائلی رہنما اور شمالی مالدہ سے دو بار کے ایم پی، پر ٹی ایم سی کے غنڈوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ جلپائی گوڑی کے دورس علاقے میں ناگراکٹا جا رہے تھے تاکہ وہ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مدد کر سکیں۔

بی جے پی نے کہا کہ نندی گرام میں تشدد میں زخمی ہونے والے ایک کارکن کی موت ہو گئی ہے، جب کہ باقی اسپتال میں داخل ہیں۔ تاہم ٹی ایم سی نے تشدد میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔

West Bengal Violence: اپوزیشن لیڈر شوبھندو اداھیکاری نے پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ رشڑا میں جب جمعہ کے روز تشدد ہوا تب پولیس نے جان ومال کی حفاظت کے لئے کچھ نہیں کیا۔

Howrah Violence: مغربی بنگال میں رام نومی کے جلوس کے دوران ہوئے تشدد کے بعد سے ریاست میں سیاسی ماحول گرمایا ہوا ہے۔ اس درمیان اب معاملے میں ریاستی حکومت نے سی آئی ڈی جانچ کا حکم دیا ہے۔

Bengal violence: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ اس طرح کی اشتعال انگیز سرگرمیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔