Healthy Breakfast: صبح کے ناشتہ سے بنتی ہے پورے دن کی توانائی، ان غذاؤں سے دیں جسم کو بھرپور طاقت
یوگرٹ بھی صبح کے ناشتہ کو مزید فائدہ مند بنا دیتا ہے۔ یہ عام دہی کے مقابلے زیادہ گاڑھا اور پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے۔ آیوروید میں دہی کو ہاضمے کے لیے مفید مانا گیا ہے، بشرطیکہ اسے درست وقت اور درست طریقے سے استعمال کیا جائے۔ گریک یوگرٹ میں موجود پروبایوٹکس آنتوں کے مفید بیکٹیریا کو بڑھاتے ہیں، جس سے نظامِ ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے اور مجموعی صحت بہتر رہتی ہے۔
Benefits of Indian Foods: ہندوستا ن کےتغذیہ فوائد اور پیش رفت کے عمل کو مستحکم بنانے اور اسی تسلسل سے قائم رکھنے کی جانب بڑھتے قدم
وزارت برائے خواتین و اطفال کی ترقی اور وزارت صحت کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری کیا گیا پروٹوکول شدید غذائی قلت کے شکار بچوں میں غذائی قلت کی نشاندہی اور ان پر قابو پانے کے لیے ایک قابل ستائش قدم ہے۔





