Israel launches air strike on Beirut’s southern suburbs: بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں اسرائیلی فوج نے عمارت پر کی بمباری، لبنان اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں اضافہ
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے 'ایکس' پر جاری کیے گئے بیان کے مطابق جنوبی بیروت میں کئی عمارتوں کے مکینوں کو علاقے سے نکل جانے اور اپنے گھر بار چھوڑکر جانے کے لیے کہا گیا تھا۔ ان کو آگاہ کیا گیا تھا کہ وہ اپنے علاقے سے کم از کم 300 میٹر دور ہو جائیں تاکہ اسرائیلی حملے کے اثرات سے محفوظ رہ سکیں۔
Israel attacked Beirut: اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر کیا حملہ، حزب اللہ نے اسرائیل پر جنگ کے بہانے ڈھونڈنے کا الزام لگایا
اسرائیل کے وزیر دفاع نے جمعہ کو کہا کہ اگر اسرائیل کی شمالی برادریوں میں امن نہیں رہے گا تو بیروت میں بھی امن قائم نہیں رہنے دیں گے۔
Palestinian Refugee Camp: لبنان کے سب سے بڑے فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں کئی دنوں کی شدید لڑائی کے بعد جنگ بندی کا اعلان
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی UNRWA نے اتوار کو اپنی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں چار افراد ہلاک اور 60 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔





